بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی امید ہے تمام شریک ممالک آئیں گے، چیئرمین پی سی بی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-31
in کھیل
A A
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لاہور//
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پاکستان آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت کے آنے کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئےکوچ کی تقرری کا فیصلہ جلد ہوگا جبکہ فخر زمان کے حوالے سے فیصلہ سلیکٹرز عاقب جاوید اور دیگر کریں گے۔
انہوں نے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ٹرافی کے لیے تینوں اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش مقررہ تاریخ 15 دسمبر تک مکمل ہو جائے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے فیصلے کے لیے مشاورت جاری ہے اور جلد فیصلہ ہو جائے گا کہ کوچ پاکستانی ہوگا یا غیر ملکی۔
اس حولے سے عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دی جائیں گی جبکہ پی سی بی کے مختلف خالی عہدوں پر تقرریاں بھی ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رضوان کو جو ٹیم دی گئی ہے اس میں کوئی میچ ونر نہیں : رمیز راجہ

Next Post

نوزائیدہ بچوں کی زندگیو ں کا تحفظ یو آئی پی کا کلیدی مقصد :جے پی نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

نوزائیدہ بچوں کی زندگیو ں کا تحفظ یو آئی پی کا کلیدی مقصد :جے پی نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.