جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فنکاروں کے ایک گروپ نے صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو سے آج ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-30
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// فنکاروں کے ایک گروپ نے صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو سے آج ملاقات کی۔ صدر جمہوریہ نے فن پاروں کی نمائش کا بھی دورہ کیا جسے فنکاروں نے راشٹرپتی بھون میں قیام کے دوران بنایا تھا۔
صدر جمہوریہ نے فنکاروں کے فن پاروں کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ انسان اور فطرت کا لازوال رشتہ ان کے فن پاروں میں جھلکتا ہے ۔ انہوں نے سب سے ایسے فن پاروں کو سراہنے اور انہیں خرید کر ان فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنے کی اپیل کی۔
یہ فنکار مختلف ٹائیگر ریزرو کے قریب رہتے ہیں اور ان کا تعلق چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، اڈیشہ، میزورم، تلنگانہ، اتراکھنڈ اور جھارکھنڈ سے ہے ۔یہ آرٹسٹ- ان -ریزیڈنسی پہل ’سریجن 2024‘ کے تحت 21 اکتوبر سے اب تک راشٹرپتی بھون میں قیام پذیر ہیں۔ اپنے قیام کے دوران، فنکاروں نے قدرتی رنگوں سے خوبصورت پینٹنگز تخلیق کیں جنہیں قبائلی عصری، سورا، گونڈ، وارلی، ایپن، سہرائی وغیرہ جیسے آرٹ کی شکلوں میں پیش کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ دیوالی ‘بہت خاص’ ہے ، بھگوان رام 500 سال بعد ایک عظیم الشان مندر میں بیٹھے ہیں: مودی

Next Post

سی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلئے نئی تجویز دیدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

سی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلئے نئی تجویز دیدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.