جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فخر زمان صاف گوئی کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے، دورہ آسٹریلیا کیلئے انتخاب خطرے سے دوچار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-20
in کھیل
A A
فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

لاہور ///
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخرزمان کا دورۂ آسٹریلیا کے لیے انتخاب دشوار نظر آنے لگا، گھٹنے میں مسائل کے باعث وہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فخر زمان کا شمار پاکستان کے بہترین جارح مزاج موجودہ بیٹرز میں ہوتا ہے، وہ ون ڈے میں ڈبل سنچری بھی بنا چکے ہیں، البتہ اپنی صاف گوئی کی وجہ سے ان دنوں مشکل میں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دورۂ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ میں فخر کا انتخاب مشکل ہوگا، وہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں۔ ویسٹ انڈیز سے طویل سفر کرکے واپس آتے ہی انھیں 8 منٹ میں 2 کلومیٹر دوڑ کا ٹاسک دیا گیا جسے وہ پورا نہیں کرپائے۔ قریبی ذرائع کے مطابق فخر کو گھنٹے میں مسئلہ ہے، وہ میچ کھیلنے کے لیے فٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ بھی لے رہے ہیں، البتہ گھٹنے پر اضافی بوجھ ڈالنے سے سنگین انجری کا شکار ہوسکتے ہیں، گو کہ اب عاقب جاوید نے سلیکشن میں فٹنس کا کردار کم کر دیا ہے لیکن کنیکشن کیمپ میں این او سی کے حوالے سے فخر زمان نے جس صاف گوئی کا اظہار کیا تھا اس سے بورڈ کے بعض ’’بڑے‘‘ (چیئرمین نہیں) خوش نہیں۔
بابر اعظم کے حق میں ٹویٹ انھوں نے اسکواڈ کا اعلان ہونے سے قبل کی تھی لیکن کچھ دیر بعد ہی اسٹار بیٹر کو ڈراپ کرنے کا اعلان سامنے آگیا۔ اس سے یہ لگا جیسے فخر نے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ انھیں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر تک جواب دینے کا وقت دیا گیا ہے۔ بعض سابق کرکٹرز نے فخرزمان کو وائٹ بال میں قیادت سونپنے کی بھی تجویز دی تھی مگر اب ٹیم میں جگہ بھی یقینی نہیں ہے۔ جمعرات کی شب تک ہونے والی میٹنگ میں سلمان علی آغا وائٹ بال کپتانی سنبھالنے کےلیے فیورٹ تھے البتہ اب دوبارہ محمد رضوان دوڑ میں سب سے آگے نظر آتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے سرفراز کی سنچری سے میچ میں واپسی کی

Next Post

فوج کوا سٹریٹجک فائدے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہیے : راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

فوج کوا سٹریٹجک فائدے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہیے : راجناتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.