جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ملتان ٹیسٹ میں فتح؛ حفیظ نے پی آر ایجنسیوں کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-19
in کھیل
A A
پہلے میچ میں نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ پر پریشر ڈالا: حفیظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ملتان//
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف 152 رنز کی جیت کے بعد سابق کپتان محمد حفیظ نے ‘پی آر ایجنسیوں’ کو تنقید کانشانہ بناڈالا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا کہ “پاکستان کرکٹ کو کامران غلام، سلمان آغا، ساجد خان اور نعمان علی جیسے پلئیرز کی میچ وننگ کارکردگی کی ضرورت ہے نہ کہ پی آر ایجنسیوں کی”۔
ماضی میں سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور نجم سیٹھی کے دور میں کھلاڑیوں پر پی آر ایجنسیوں کیساتھ مبینہ گٹھ جوڑ کے ذریعے بورڈ کو بلیک میل کیا گیا تھا اور اپنی شرائط منوائیں تھی جس پر ایکشن لینے کا اعلان کیا گیا تھا۔
تاہم اس سے قبل دونوں بورڈ چیئرمین کی مدت ملازمت ختم ہوگئی اور پی آر ایجنسیاں کھلاڑیوں کیساتھ اپنے روابط قائم رکھے۔
اسی طرح خبریں سامنے آئیں تھی کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں پی آر ایجنسیوں کے اثر رسوخ کی وجہ سے پلئیرز نے بورڈ کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا تھا تاہم اگلے برس ناقص فارم اور خراب کارکرگی نے کھلاڑیوں کو گھمنڈ چکنا چُور کردیا اور اب پلئیرز سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس، آخر بلی تھیلے سے باہر آہی گئی

Next Post

حسن کو پہلے ٹیسٹ کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم میں شامل کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی

حسن کو پہلے ٹیسٹ کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم میں شامل کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.