جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد؛ شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-16
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

کراچی //
پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔
کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیج کر مداحوں کے دل جیت لیے۔
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہونے والے بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے، تینوں کرکٹرز کو آرام کی عرض سے گھر بھیجا گیا ہے۔
بابراعظم آج اپنی تیسری سالگرہ منارہے ہیں جبکہ انہیں اسکواڈ سے ڈراپ کرنے پر سابق کرکٹرز و تجریہ کار بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔
دوسری جانب شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور آنے والے سال کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
خیال رہے کہ خبریں سامنے سال 2023 ون ڈے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے بعد بابراعظم سے تینوں فارمیٹ کی کپتانی لے لی گئی تھی جبکہ شان مسعود کو ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹی20 کا نیا کپتان نامزد کیا گیا تھا۔
تاہم فیصلہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا اور محض ایک سیریز میں شکست کے بعد شاہین کو کپتانی سے ہٹاکر بابراعظم کو دوبارہ ذمہ داریاں سونپ دی گئیں جس کے بعد دونوں کرکٹرز کے درمیان اختلافات کی خبریں گردش کررہی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انجینئر رشید مرکز سے ٹکرائو کیوں چاہتے ہیں

Next Post

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.