ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بین اسٹوکس نے گراہم تھارپ کے نام والی شرٹ پہن لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in کھیل
A A
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

لندن//
انگلینڈ کے نئے کپتان بین اسٹوکس نے بطور ٹیسٹ کپتان پہلے میچ کے موقع پر گراہم تھارپ کے نام والی شرٹ پہن لی۔
جب وہ نیوزی لینڈ سے لارڈز ٹیسٹ کیلیے ٹاس کیلیے آئے تو انھوں نے گراہم تھارپ کے نام والی شرٹ پہنی ہوئی تھی جس پر 564 کا ہندسہ بھی درج تھا۔ سابق انگلش بیٹر گذشتہ ماہ کافی بیمار رہے اور تب سے ہی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اسٹوکس کا کہنا تھا کہ سب کو معلوم ہے کہ تھارپ اس وقت اسپتال میں ہیں، میں نے ان کی اہلیہ سے بات کی ہے، میری یہ جرسی پوری ٹیم کی جانب سے عظیم سابق کرکٹر کے لیے محبت اور سپورٹ کی علامت ہے، ہم اس مشکل وقت میں ان کی اہلیہ بچوں اور دوسرے فیملی ممبران کے ساتھ ہیں۔
یاد رہے کہ انگلینڈ کی 100 ٹیسٹ اور 82 ون ڈے میچز میں نمائندگی کرنے والے تھارپ انگلینڈ کے 2010 سے 2022 تک بیٹنگ کوچ بھی رہے تاہم آسٹریلیا میں ایشز سیریز میں 4-0 سے مات کے بعد انھوں نے عہدہ چھوڑ دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امت شاہ کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

Next Post

پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی آپس میں کھیلنا چاہتے ہیں، محمد رضوان کا بڑا انکشاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ایک اور اعزاز لے اڑے

پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی آپس میں کھیلنا چاہتے ہیں، محمد رضوان کا بڑا انکشاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.