جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وراٹ کوہلی کے اندر آج بھی رن بنانے کی خواہش کم نہیں ہوئی : گمبھیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-15
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

بنگلورو//) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ گوتم گمبھیر نے وراٹ کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ رن بنانے کی بھوک پہلے کی طرح برقرار ہے اور ایک دہائی سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد بھی ان کے اندر رنز بنانے کی خواہش کم نہیں ہوئی ہے۔
ٹیم انڈیا کے سابق سلامی بلے بازگوتم گمبھیر نے نیوزی لینڈ کے خلاف چناسوامی اسٹیڈیم میں 16 اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے قبل کوہلی کی لگن کی تعریف کی۔ وراٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 9,000 رنز بنانے کے قابل ذکر سنگ میل کو حاصل کرنے کے بہت قریب ہیں۔
گمبھیر نے وراٹ کے ابتدائی دنوں کو یاد کرتے ہوئے، یواین آئی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا، "مجھے سری لنکا میں اپنے پہلے ٹیسٹ میں ان کے ساتھ اوپننگ کرنا یاد ہے۔ ان کی رن بنانے کی بھوک ہمیشہ رہتی ہے، اور یہی چیز انہیں عالمی معیار کا کرکٹر بناتی ہے۔ وراٹ اپنے عزم کے لیے جانے جاتے ہیں اور انہوں نے مسلسل ثابت کیا ہے کہ ان کی کامیابی کے لئے بھوک کبھی ختم نہیں ہوتی۔
گمبھیر نےاس پر زور دیتے ہوئے کہا، “ ان کی ہمیشہ زیادہ رن بنانے کی خواہش رہتی ہے اور ان کی یہ بھوک کبھی کم نہیں ہوتی ۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ہندوستان اور آسٹریلیا کے دورے میں آنے والی سیریز میں بلے سے زیادہ رنز بنانے کے خواہشمند ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان تین میچوں کی گھریلوٹیسٹ سیریز کے لیے تیار ہے جس کے بعد آسٹریلیا کا ایک مشکل دورہ ہوگا۔ وراٹ کا تجربہ اور ٹیم کے لیے ان کی لگن اہم ثابت ہوگی۔
وراٹ نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک 114 میچ کھیلے ہیں اور 8871 رنز بنائے ہیں جس میں 29 سنچریاں اور سات ڈبل سنچریاں شامل ہیں۔ انہیں 9000 رنز کا ہندسہ عبور کرنے کے لیے 140 رنز درکار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بین اسٹوکس کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کا امکان

Next Post

ہندوستان نے کیناڈا میں ہندوستانی ہائی کمشنر کو طلب کرنے کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

ہندوستان نے کیناڈا میں ہندوستانی ہائی کمشنر کو طلب کرنے کی مذمت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.