ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جوہری ہتھیار انسانیت کیلئے بدستور خطرہ ہیں، انتونیو گوٹریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-13
in عالمی خبریں
A A
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

جنیوا//
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیار انسانیت کے لیے بدستور خطرہ ہیں۔
گوٹیرس نے 2024 کا نوبل امن انعام حاصل کرنے والی تنظیم "نیہون ہدانکیو” کے حوالے سے ایک تحریری بیان دیا۔گوٹیرس نے 2024 کا نوبل امن انعام حاصل کرنے پر ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرائے گئے ایٹم بموں سے بچ جانے والے افراد کی تشکیل کردہ "نیہون ہدانکیو” تنظیم کو مبارکباد دی۔
جوہری ہتھیار انسانیت کے لیے مسلسل خطرہ ہیں۔” تنبیہ کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عالمی رہنماؤں کو اب یہ دیکھنا چاہیے کہ جوہری ہتھیار تحفظ اور سلامتی کے نظریے سے عاری محض’’ مہلک” ہتھیار ہیں۔
گوٹیرس نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے خطرے کو ختم کرنے کا واحد طریقہ ان ہتھیاروں کو مکمل طور پر تباہ کرنا ہے۔اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اقوام متحدہ کے اہم مقاصد میں سے ایک جنگوں میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا سد باب کرنا ہے۔
اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ جوہری ہتھیار انسانی تاریخ کے سب سے زیادہ تباہ کن ہتھیار ہیں، حق نے کہا کہ اسی لیے ان ہتھیاروں کے استعمال کو روکنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوام متحدہ کے امن دستوں پر فائرنگ کے واقعے کی چھان بین کر رہے ہیں: اسرائیل

Next Post

کشتواڑ:مساجد اور مندروں کو لوٹنے والے تین چور گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

کشتواڑ:مساجد اور مندروں کو لوٹنے والے تین چور گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.