جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ناصر حسین کا بابر اعظم کی فارم پر شدید تحفظات کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-13
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

لاہور //) سابق انگلش کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے سابق کپتان بابر اعظم کی فارم پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔ سکائی سپورٹس پر گفتگو کرتے ہوئے سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے بابراعظم کی عدم پرفارمنس کی وجہ سے ٹیم کی کارکردگی متاثر ہونے کا عندیہ دیا۔ سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ بابراعظم 18 سے زائد اننگز میں 50 یا اس سے زائد اسکور کرنے میں ناکام رہے ہیں جس کا پریشر ٹیم پر پڑ رہا ہے، ایک بہترین کرکٹر کیرئیر کی بدترین فارم سے گزر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بابراعظم نے آخری ففٹی پلس اسکور دسمبر 2022ء میں اسکور کیا تھا، جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف 161 رنز بنائے تھے تاہم اس کے بعد سے وہ مسلسل 18 اننگز میں وہ محض 20.33 کی اوسط سے صرف 366 رنز ہی بنا سکے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ ٹریک پر بھی بابراعظم 30 اور دوسری اننگز میں 5 کے اسکور کرسکے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر نے پیغام دیا اُس کا احترام کیا جائے

Next Post

ہاکی انڈیا لیگ کے لیے 550 اسٹارز پر بولی لگائی جائے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا کر ٹی 20 سیریز جیت لی

2026-05-27
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

2026-05-27
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

ہاکی انڈیا لیگ کے لیے 550 اسٹارز پر بولی لگائی جائے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.