ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد انتقال کر گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-11
in کھیل
A A
فاطمہ ثنا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

دبئی//
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ اس افسوسناک خبر کے بعد فاطمہ ثناء نے پہلی دستیاب فلائٹ سے کراچی جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فاطمہ ثناء اس وقت دبئی میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت کر رہی تھیں۔
ان کے والد کے انتقال کی خبر نے پوری ٹیم کو افسردہ کر دیا ہے۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کی تمام کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے فاطمہ ثناء کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے فاطمہ ثناء کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم سب ان کے ساتھ ہیں۔ پاکستان ویمنز ٹیم کل آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترنے کی تیاری کر رہی ہے جب کہ 14 اکتوبر کو دبئی اسٹیڈیم میں گروپ اسٹیج کا آخری میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جائے گا۔
فاطمہ ثناء کی غیر موجودگی سے ٹیم میں ایک بڑا خلا محسوس کیا جائے گا، جو یقینا کل کے میچ پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ڈی پی کی غلطی

Next Post

ملتان ٹیسٹ؛ حفیظ کو پاکستان کی شکست کا خوف ستانے لگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
پہلے میچ میں نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ پر پریشر ڈالا: حفیظ

ملتان ٹیسٹ؛ حفیظ کو پاکستان کی شکست کا خوف ستانے لگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.