منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سابق آل رائونڈر سنتھ جے سوریا سری لنکا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-08
in کھیل
A A
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کولمبو //
سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی)نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔55 سالہ سنتھ جے سوریا کو سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری کا باقاعدہ اعلان سری لنکا کرکٹ نے کیا ہے۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹیو کمیٹی نے ٹیم کی اچھی کارکردگی کی بنیاد پر سنتھ جے سوریا کی بحیثیت ہیڈ کوچ تقرری کا فیصلہ کیا ہے۔
سری لنکن ٹیم نے بھارت، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی دکھائی، ان سیریز میں جے سوریا سری لنکا کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ تھے۔ سری لنکا کرکٹ نے کہا کہ جے سوریا کا معاہدہ یکم اکتوبر 2024 سے نافذ العمل ہے اور یہ 31 مارچ 2026 تک چلے گا۔ جے سوریا کو ابتدائی طور پر رواں سال کے شروع میں ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ نامزد کیا گیا تھا، وہ اس سے قبل ایس ایل سی کے کرکٹ کنسلٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
عبوری ہیڈ کوچ کے طور پر جے سوریا کی پہلی ذمہ داری بھارت کے خلاف ہوم سیریز پر وائٹ بال سیریز تھی۔ بھارتی ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی تھی تاہم سری لنکا نے ون ڈے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پہلا کھیل ٹائی پر ختم ہوا اور پھر اگلے دو ون ڈے جیت کر سیریز جیت لی، 1997 کے بعد پہلی بار بھارتی ٹیم کے خلاف دو طرفہ سیریز جیتی۔سنتھ جے سوریا کو 110 ٹیسٹ،445 ون ڈے اور 31 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کی تشکیل ، سودے بازی کا بازار گرم

Next Post

برونو ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے برازیل کے اسکواڈ میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل

برونو ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے برازیل کے اسکواڈ میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.