منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کا قانون سب کے لیے برابر، کسی کو بچایا نہیں جائے گا: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی: کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے نوٹس ملنے پر کانگریس کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج کہا کہ ملک کا قانون سب کے لئے ایک ہے۔ تفتیشی ادارے بے خوف اور غیر جانبداری سے کام کر رہے ہیں اور کسی کو بچایا نہیں جائے گا۔
بی جے پی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی حکومت کی واضح پالیسی ہے، بدعنوانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ ہندوستان میں اس پالیسی سے بڑی تبدیلی آئی ہے۔ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) ہو یا ای ڈی، تمام تحقیقاتی ایجنسیاں اپنا کام آزادانہ، غیر جانبداری سے کر رہی ہیں۔
مسٹر بھاٹیہ نے کہا کہ گزشتہ آٹھ برسوں میں ملک میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ اگر تفتیشی ادارے بے خوفی اور غیر جانبداری سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں تو بدعنوان افراد کو درد ہورہا ہے ۔ ملک میں ایک وقت تھا جب گاندھی خاندان یو پی اے کے دور حکومت میں تحقیقاتی ایجنسیوں – ای ڈی اور سی بی آئی کے سربراہوں کو طلب کرکے ہدایات دیتا تھا۔ اس وقت سپریم کورٹ نے تفتیشی ایجنسی کو ’پنجرے کا طوطا‘ قرار دیا تھا۔ آج اسی پنجرے کا طوطا کھلا باز بن کر بدعنوان افراد کو سبق سکھا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بچایا نہیں جائے گا اور بدعنوانی قبول نہیں کی جائے گی۔ ملک کا قانون سب پر یکساں نافذ ہوگا۔
نیشنل ہیرالڈ کیس کے بارے میں معلومات کا اشتراک کرتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان نے کانگریس سے پوچھا کہ کیا یہ صحیح نہیں ہے کہ سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف دفعہ 420 کے تحت دھوکہ دہی کا مجرمانہ مقدمہ چل رہا ہے۔ محترمہ سونیا گاندھی اور مسٹر راہل گاندھی نے دہلی ہائی کورٹ جاتے ہیں اور مانگ کرتے ہیں کہ نیشنل ہیرالڈ اور اے جے ایل اور ینگ انڈین سے متعلق کیس کو منسوخ کیا جائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی حکومت جھوٹے کیس میں سسودیا کو جیل بھیجنے کی سازش کر رہی ہے: کیجریوال

Next Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.