ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بائیڈن نے یونس کی قیادت والی بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی حمایت کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-26
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

یوکرین مذاکرات میں پیش رفت کے درمیان ٹرمپ کا روس پر پابندیوں سے گریز

ڈھاکہ //
امریکی صدر جو بائیڈن نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی سی) میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے دوران پروفیسر محمد یونس کی قیادت والی بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے ڈھاکہ ٹریبیون کی بدھ کو جاری رپورٹ کے مطابق چیف ایڈوائزر یونس نے منگل کی صبح امریکی صدر سے ملاقات کی بنگلہ دیش نے کہا کہ امریکی صدر سے ملاقات دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کی علامت ہے۔
چیف ایڈوائزر کے پریس سیکرٹری شفیق العالم نے کہا، ’’یہ ایک اہم دن ہے۔ "یواین جی اے میں اس طرح کی میٹنگ دیکھنا نایاب ہے۔” انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کے امریکہ کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں اور اس ملاقات کا مقصد ان تعلقات کو نئی سطح پر لے جانا ہے۔
مسٹر بائیڈن نے تبصرہ کیا کہ اگر طلباء اپنے ملک کے لیے اتنی قربانیاں دے سکتے ہیں تو انہیں صحیح سمت میں اور بھی زیادہ کرنا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مودی کی خاموشی حیران کن : کانگریس

Next Post

متحدہ عرب امارات کے 4 فوجی جاں بحق اور 9 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

2026-10-23
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

یوکرین مذاکرات میں پیش رفت کے درمیان ٹرمپ کا روس پر پابندیوں سے گریز

2026-10-23
فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
عالمی خبریں

فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

2026-10-23
ہم، آسیان سکیورٹی تعاون کو مضبوط بنائیں گے: ملائیشیا
عالمی خبریں

ہم، آسیان سکیورٹی تعاون کو مضبوط بنائیں گے: ملائیشیا

2026-10-23
عالمی خبریں

پاک-ترک سعودی دفاعی معاہدہ،بل ترک پارلیمان میں پیش کردیاگیا

2026-10-23
عالمی خبریں

وسط مدتی انتخابات میں ممکنہ شکست کے خدشے کے درمیان ریپبلکن پارٹی میں اندرونی رسہ کشی تیز

2026-10-23
عالمی خبریں

امریکہ اور اسرائیل ایران پر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں

2026-10-23
عالمی خبریں

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مصر دفاع کے لیے میدان میں آئے گا: السیسی

2026-10-23
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

متحدہ عرب امارات کے 4 فوجی جاں بحق اور 9 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.