بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی کو شیخ خاندان کا شکر گذار رہنا چاہئے : محبوبہ مفتی

admin by admin
2024-09-20
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

Mehbooba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۰۲ستمبر
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی کو شیخ خاندان کا شکر گذار رہنا چاہئے کیونکہ شیخ محمد عبداللہ نے کی وجہ سے جموں وکشمیر کا ملک کے ساتھ الحاق ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی نے بی جے پی کے ساتھ شرائط کی بنیادوں پر سرکار بنائی تھی۔
پی ڈی پی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
محبوبہ نے کہا”بی جے پی کو شیخ خاندان کا شکر گذار ہونا چاہئے کیونکہ عمر صاحب نے ان کے ایجنڈے کو یہاں نافذ کیا“۔ان کا کہنا تھا”جہاں تک پی ڈی پی اور مفتی خاندان کا تعلق ہے تو وزیر اعظم نریندر مودی کو یاد ہوگا کہ وہ تین مہینوں تک سرکار بنانے کے لئے ہمارے پاس آئے لیکن بعد میں ہم نے شرائط کی بنیادوں پر سرکار بنائی جن میں افسپا کو ہٹانا، راستے کھولنا، پاکستان کے ساتھ بات چیت، حریت کے ساتھ بات چیت، 370 کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کرنا شامل تھا“۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا”شیخ صاحب کی وجہ سے جموں و کشمیر کا ملک کے ساتھ الحاق ہوا ہے جب عمر صاحب بی جے پی میں وزیر تھے تو انہوں نے پوٹا نافذ کیا اور یہاں شاہتوس پر پابندی لگائی“۔انہوں نے الزام لگایا”بی جے پی نے عمر صاحب کو دنیا میں گھمایا یہ کہنے کے لئے کہ جموں وکشمیر دہشت گردی کا مسئلہ ہے اور پاکستان پر حملہ کرکے اس کو حل کیا جانا چاہئے “۔
پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے منشور کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا”بی جے پی ہر محاذ پر ناکام ہوئی ہے ، وہ اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے اب الٹی سیدھی باتیں کر رہے ہیں“۔
ایک سوال کے جواب میں پی ڈی پی صدر نے کہا”اگر شیخ خانان نے ہندوستان کا ایجنڈا نافذ نہ کیا ہوتا تو جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہوتا یا آزاد ہوتا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چوبیس گھنٹے مفت بجلی کی فراہمی پر کام ہو رہا ہے:مودی

Next Post

راہل گاندھی اگلے ہفتہ جموں میں مختلف شعبوں کے پیشہ ور افراد سے ملاقات کریں گے

admin

admin

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

راہل گاندھی اگلے ہفتہ جموں میں مختلف شعبوں کے پیشہ ور افراد سے ملاقات کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.