ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمرگاندربل میں:’’میری عزت اب آپ لوگوں کے ہاتھوں میں ہے‘‘

ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ آپ مجھے خد مت کا ایک موقع دیں :عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-05
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چہارشنبہ کے روز اپنے سر سے ٹوپی ہٹا دی اور ووٹروں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کی کہ وہ انہیں وسطی کشمیر کی گاندربل اسمبلی سیٹ سے منتخب کریں۔
گاندربل سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے عمر نے آج لوگوں سے اپیل کی کہ وہ انہیں عوام کی خدمت کرنے کا ایک ہی موقع دیں اور جموں و کشمیر کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں انہیں گاندربل سے منتخب کریں۔ گاندربل میں ۲۵ ستمبر کو انتخابات ہونے والے ہیں۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کیلئے تین مرحلوں کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔ پولنگ۱۸ستمبر‘۲۵ ستمبر اور یکم اکتوبر کو ہوگی جبکہ ووٹوں کی گنتی ۸؍اکتوبر کو ہوگی۔
عمر نے کہا’’آج میں صرف ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ میری ٹوپی، میری پگڑی اور میری عزت آپ کے ہاتھوں میں ہے‘‘۔انہوں نے پارٹی کارکنوں سے درخواست کی کہ وہ انہیں’ ایک موقع‘ دیں تاکہ وہ صحیح معنوں میں اسمبلی حلقہ کے لوگوں کی خدمت کرسکیں۔
این سی نائب صدر نے کہا’’آج میں آپ سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کر رہا ہوں کہ انتخابات میں میری کامیابی کے لیے ہر دروازے تک پہنچیں‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ کامیابی حاصل کرنے کے لئے ایک رسی پکڑیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ عمر نے کہا’’اگر ہم ایک رسی پکڑ یں اور اللہ پر اپنا ایمان مضبوط رکھیں، تو کامیابی یقینی طور پر ہماری ہے‘‘۔
عمر نے جب سر سے اپنی ٹوپی اتاری اور پارٹی کارکنوں سے آئندہ اسمبلی انتخابات میں ان کی عزت رکھنے کی اپیل کر رہے تھے، تو میٹنگ پارٹی کے نعروں سے گونج اٹھی، یہاں تک کہ کچھ پارٹی کارکنوں کو روتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کانگریس سے اتحاد مجبوری نہیںوقت کی ضرورت ‘

Next Post

بی جے پی آزاد امید واروں کو سپورٹ کر رہی ہیـ:عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں و کشمیر کو 2018 سے منتخب حکومت سے محروم رکھا جا رہا ہے: عمر عبداللہ

بی جے پی آزاد امید واروں کو سپورٹ کر رہی ہیـ:عمرعبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.