ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے سپریم کورٹ کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر سکہ، ڈاک ٹکٹ جاری کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-01
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو سپریم کورٹ کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کی یاد میں ایک سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔
انہوں نے سپریم کورٹ کی جانب سے ‘بھارت منڈپم’ میں منعقدہ ضلعی عدلیہ کی دو روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے 75 روپے کا ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔
افتتاحی تقریب میں چیف جسٹس ڈاکٹر دھننجے وائی چندرچوڑ، عدالت عظمیٰ کے دیگر ججز، تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس، قانون و انصاف کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ارجن رام میگھوال، اٹارنی جنرل آر وینکٹرامنی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کپل سبل، بار کونسل آف انڈیا کے چیئرمین منن کمار مشرا کے علاوہ کئی وکلاء اور قانون کے طلباء سمیت دیگر معززین موجود تھے ۔
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو یکم ستمبر کو کانفرنس میں اختتامی خطاب کریں گی اور سپریم کورٹ کے پرچم اور نشان کی نقاب کشائی بھی کریں گی۔
اس دو روزہ کانفرنس میں ضلعی عدلیہ سے متعلق موضوعات زیر بحث آئیں گے ۔ اس کانفرنس میں ضلعی عدلیہ میں بنیادی ڈھانچہ اور انسانی وسائل، سب کے لیے شامل عدالتیں، جوڈیشل سیکیورٹی اور جوڈیشل ویلفیئر، کیس مینجمنٹ اور عدالتی تربیت پر غور و خوض کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی رہنمائی میں منعقد ہونے والی ‘ضلعی عدلیہ پر قومی کانفرنس’ میں دو دنوں میں چھ اجلاس ہوں گے ۔ کانفرنس میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی ضلعی عدلیہ کے 800 سے زیادہ شرکاء شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی 8 ستمبر سے امریکہ کے دورے پر

Next Post

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا سے متاثر

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.