جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پلوامہ میںجیش محمد سے وابستہ دو مقامی جنگجو ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-31
in تازہ تریں
A A
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جنوبی ضلع پلوامہ کے گنڈی پورہ (پنگلنہ) گاؤں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین دوران شب چھڑنے والے تصادم میں جیش محمد سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے ۔
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے اس انکاؤنٹر کے متعلق میڈیا کو بتایا کہ پولیس کو خبر ملی تھی کہ پلوامہ کے گنڈی پورہ علاقے میں جیش محمد کے دو مقامی جنگجو چھپے ہوئے ہیں۔
کمار نے کہا کہ خبر ملتے ہی پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔
آئی جی پی کا کہنا تھا کہ محاصرہ ڈالتے ہی فائرنگ شروع ہوگئی اور اس کے بعد اندھیرا ہوگیا جس کی وجہ سے رات کو آپریشن روک دیا گیا اور تمام عام شہریوں کو نکالا گیا۔
کمار نے کہا کہ پیر کی صبح کو فائرنگ دوبارہ شروع ہوگئی جس دوران جیش محمد سے وابستہ دو جنگجوؤں کو مارا گیا۔انہوں نے مہلوک جنگجوؤں کی شناخت ثاقب اور عابد کے بطور کی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ دونوں ہمارے ایک پولیس اہلکار ریاض احمد کی ہلاکت میں ملوث تھے ۔
قبل ازیں کشمیر زون پولیس ہینڈیل کے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ پلوامہ تصادم دو جنگجو مارے گئے اور ان کی تحویل سے دو اے کے۴۷رائفلیں بر آمد کی گئیں۔
بتادیں کہ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے گذشتہ شام اہنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ اس محاصرے میں جیش محمد سے وابستہ دو جنگجو پھنسے ہیں جو پولیس اہلکار ریاض احمد کی ہلاکت میں ملوث ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا پلوامہ ضلع میں قبائلی برداری کی فلاح و بہبود کیلئے ۱۸پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد

Next Post

نوجوانوں کو بندوق اٹھانے سے روکنے کیلئے کئی محاذوں پر کام کیا جا رہا ہے :آئی جی پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سوپورمیں بینکر پر پیٹرول بم پھینکنے والی برقعہ پوش خاتون کی شناخت کی گئی ہے:کمار

نوجوانوں کو بندوق اٹھانے سے روکنے کیلئے کئی محاذوں پر کام کیا جا رہا ہے :آئی جی پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.