پیر, اگست 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نوجوانوں کو بندوق اٹھانے سے روکنے کیلئے کئی محاذوں پر کام کیا جا رہا ہے :آئی جی پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-31
in اہم ترین
A A
سوپورمیں بینکر پر پیٹرول بم پھینکنے والی برقعہ پوش خاتون کی شناخت کی گئی ہے:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

سرینگر//
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ مقامی نوجوانوں کو جنگجوؤں کی صفوں میں شمولیت اختیار کرنے سے باز رکھنے کیلئے کثیر جہتی محاذوں پر کام کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو ملی ٹنسی کی طرف راغب کرانے والوں پر پی ایس اے عائد کیا جا رہا ہے ۔
آئی جی پی نے ان باتوں کا اظہار یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’پولیس نوجوانوں کو بندوق اٹھانے سے باز رکھنے کے کام میں کافی حد تک کامیاب ہوئی ہے ‘‘۔
کمار کا کہنا تھا’’ہم اس کیلئے کثیر جہتی محاذوں پر کام کر رہے ہیں والدین کی مدد سے کچھ بچوں کو واپس لائے ہیں کچھ کو گرفتار کیا ہے اور جو ان بچوں کو بندوق اٹھانے پر راضی کرتے ہیں ان پر پی ایس اے عائد کیا جاتا ہے اور ان کو باہر بھیجا جاتا ہے ‘‘۔
آئی جی پی نے کہا کہ کچھ کو انکاؤنٹرس کے دوران موقع دیتے ہیں کہ وہ سرنڈر کریں۔انہوں نے والدین سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ اس معاملے میں پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔
امر ناتھ یاترا کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ یاترا کے لئے تین سطحی سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میںجیش محمد سے وابستہ دو مقامی جنگجو ہلاک:پولیس

Next Post

یاترا کیلئے اضافی فورسز وارد کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘
اہم ترین

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

2026-08-02
سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی
اہم ترین

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

2026-08-02
شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب
اہم ترین

شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب

2026-08-02
صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ
اہم ترین

صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ

2026-08-02
نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول
اہم ترین

نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول

2026-08-02
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

2026-08-02
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

کولگام دہشت گردانہ حملے میں زخمی دوسرا غیر مقامی مزدور بھی چل بسا

2026-08-02
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ہندواڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ  سات سالہ طالب علم جاں بحق

2026-08-02
Next Post
یاترا کیلئے اضافی فورسز وارد کشمیر

یاترا کیلئے اضافی فورسز وارد کشمیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.