ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الیکشن کمیشن نے ہریانہ میں بھرتی سے متعلق جے رام رمیش کے اعتراض کو مسترد کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-22
in قومی خبریں
A A
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// الیکشن کمیشن نے بدھ کو کہا کہ ہریانہ حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمتوں کی بھرتی کے لیے دیا گیا اشتہار ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہے کیونکہ یہ بھرتی کا عمل ریاست میں ضابطہ اخلاق کے نفاذ سے پہلے شروع ہو گیا تھا۔
کمیشن نے بدھ کو ایک ریلیز میں کہا کہ اس نے بھرتی کے عمل کو نہیں روکا ہے بلکہ اس نے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ وہ انتخابی عمل کی تکمیل کے بعد بھرتی کے نتائج کا اعلان کرے ۔
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کانگریس کے لیڈر جے رام رمیش نے اسے ایک خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ریاست میں ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کے نفاذ کے بعد حکومت نے نوکریوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کیا ہے ۔ کمیشن نے کہا کہ اس نے اس سلسلے میں ریاستی حکومت سے تفصیلات طلب کی ہیں۔ ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ بھرتی کا یہ عمل ضابطہ اخلاق کے نفاذ سے پہلے شروع کیا گیا تھا۔
کمیشن نے ریاستی حکومت کے جواب سے موصول ہونے کے بعد مسٹر رمیش کے اعتراض کو مسترد کر دیا ہے ۔
الیکشن کمیشن نے اس سال جنوری میں اسی طرح کے ایک معاملے میں اپنے رہنما خطوط کا حوالہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ریاستی پبلک سروس کمیشن اور اسٹاف سلیکشن کمیشن ماڈل ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے دوران باقاعدہ بھرتی اور پروموشن کا عمل جاری رکھ سکتے ہیں۔ کمیشن نے کہا ہے کہ غیر آئینی اداروں کو اس کے لیے کمیشن سے منظوری لینا لازمی ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیکنالوجی کا غلط استعمال تباہ کن ہوسکتا ہے : مرمو

Next Post

عالمی امن اور استحکام کے لیے ہندوستان کا عروج ایک اچھی علامت ہے : دھنکڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر

عالمی امن اور استحکام کے لیے ہندوستان کا عروج ایک اچھی علامت ہے : دھنکڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.