ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-31
in کھیل
A A
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

پیرس//ٹینس کی دنیا کے دو سب سے بڑے کھلاڑی رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ منگل کو فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے۔
دونوں میں سے جو بھی یہ میچ جیتے گا وہ اتوار کوہونے والے خطاب جیتنے کا دعویدارہوگا۔
عالمی نمبرایک اور دفاعی چیمپئن جوکووچ اتوار کو نمبر 15 کھلاڑی ڈیاگو شوارٹزمین کو 6-1، 6-3، 6-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچے۔
دوسری جانب نمبرپانچ مینز ٹینس کھلاڑی اور 13 بار کے فرنچ اوپن چیمپیئن نڈال نے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے لئے نویں نمبر کے کھلاڑی فیلکس اوگر الیاسم کو چار گھنٹے 21 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 3-6، 6-3، 6-2، 3-6، 6-3 سے شکست دی۔
گزشتہ سال جب جوکووچ اور نڈال کا سیمی فائنل میں آمنا سامنا ہوا تھاتو جوکووچ نے نڈال کے پیرس میں 35 جیت کے سلسلے کو روکتے ہوئے انہیں چارسیٹوں میں ہرایاتھا۔
نڈال نے میچ سے قبل جوکووچ کے بارے میں کہا، ’’یقیناً ہم ایک دوسرے کو اچھی طرح جانتے ہیں، ہماری ایک ساتھ بہت سی تاریخ ہے۔ یقیناً وہ روم جیتنے کے بعد یہاں آئے ہیں۔ میرے لئے یہاں تک پہنچنے کا سفر مثالی نہیں رہاہے۔
انہوں نے کہا، "لیکن ہم یہاں ہیں۔ ہم رولینڈ گیروس میں ہیں، جو بلاشبہ میری پسندیدہ جگہ ہے اورصرف ایک چیز جو میں آپ کو بتاسکتا ہوں کہ میں پیرسے توجہ مرکوز کرنے جا رہا ہوں، ہمیشہ کی طرح اپنی پوری کوشش کرنے جارہا ہوں۔ مجھے نہیں معلوم کہ کیا ہو سکتا ہے۔ میں یقین سے صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ میں آخر تک لڑوں گا، بہت بہت شکریہ۔”
میچ کے بارے میں بات کرتے ہوئے جوکووچ نے کہا، ’’اس مقابلے کا بہت سے لوگوں کوشدت سے انتظارہے۔ میں خوش ہوں کیونکہ میں نے کورٹ پر زیادہ وقت نہیں گزارا کیونکہ میچ بہت سنسنی خیز ہونے جا رہا ہے۔ میں تیار ہوں، سامنے کوئی بھی ہو، میں جیتنے کی کوشش کرنا ہی پسند کرتا ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راستہ بالکل صحیح تھا لیکن راشد کو منزل ملنے میں تھوڑی دیر ہو گئی

Next Post

سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی

سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.