منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی، ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-07
in کھیل
A A
بنگلہ دیش کے خلاف جنوبی افریقہ کی خواتین کی ون ڈے ٹیم کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

لاہور //
بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی کے باعث رواں سال اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا۔ کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کے موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بیک اپ وینیوز میں بھارت، سری لنکا اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔
دوسری جانب آئی سی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں صورتحال کو مانٹیر کیا جارہا ہے، صورتحال سےمتعلق آئی سی سی ، بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہے۔ آئی سی سی ترجمان کا کہنا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح ایونٹ میں شریک ہونے والے ممالک کی کھلاڑیوں کی حفاظت ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق 3 ممالک نے اپنے شہریوں کو بنگلادیش کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔
واضح رہے کہ نواں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء بنگلا دیش میں 3 سے 20 اکتوبر تک شیڈول ہے۔ یاد رہے کہ بنگلا دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے پیر کو اعلان کیا کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا اور اب ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی۔ بنگلادیش میں 1971ء کی جنگ لڑنے والوں کے بچوں کو سرکاری نوکریوں میں 30 فیصد کوٹہ دیے جانے کیخلاف گزشتہ ماہ کئی روز تک مظاہرے ہوئے تھے جن میں 300 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد سپریم کورٹ نے کوٹہ سسٹم کو ختم کردیا تھا مگر طلبہ نے اپنے ساتھیوں کو انصاف نا ملنے تک احتجاج جاری رکھنے اور سول نافرمانی کی کال دے تھی اور ڈھاکا کی طرف مارچ کا اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایس ایل10؛ انگلینڈ نے میزبانی سے انکار کردیا

Next Post

دنیش کارتک ایس اے-20 میں پارل رائلز کے لیے کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز ڈاکٹروں سے ملنے لندن روانہ ہوئے

2025-07-05
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
Next Post
کارتک ہندوستان کے لیے عالمی کپ کھیلنا چاہتے ہیں

دنیش کارتک ایس اے-20 میں پارل رائلز کے لیے کھیلیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.