جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کریری میں لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in اہم ترین
A A
کریری میں لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

SRINAGAR, MAY 28 (UNI) Security forces arrested a militant associate in Baramulla district of Jammu and Kashmir on Saturday. UNI PHOTO-48U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں گذشتہ شام لشکر طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے اس گرفتاری کے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کریری علاقے میں جنگجوؤں کی نقل و حرکت کے متعلق اطلاع موصول ہونے پر پولیس، فوج کی ۵۲آر آر اور ایس ایس بی کی سیکنڈ بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے کارروائی کرکے جمعے کی شام اتھورہ بالا برج پر ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کیا۔
ذرائع نے کہا کہ گرفتار شدہ کی شناخت محمد سلیم خان ولد غلام حسن خان ساکن شراکوارہ کریری کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران گرفتار شدہ کی تحویل سے ایک پستول، ایک میگزین اور پانچ گولیاں بر آمد کی گئیں۔
ذرائع نے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں اور اودھم اضلاع میں سڑک حادثے میں۲؍افراد ہلاک

Next Post

وادی بھر میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے کا سلسلہ عروج پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
وادی بھر میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے کا سلسلہ عروج پر

وادی بھر میں کھیتوں میں دھان کی پنیری لگانے کا سلسلہ عروج پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.