جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیم کا انجن بدلا ہے، بوگی وہی ہے: سوریہ کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-28
in کھیل
A A
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

پالے کیل// ہندوستانی ٹی -20 کرکٹ ٹیم کے کپتان بنائے گئے سوریہ کمار یادو نے سری لنکا کے ساتھ شروع ہونے والی سیریز سے پہلے کہا کہ انجن بدلا ہے لیکن بوگی وہی ہے۔
سوریہ کمار نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سابق کپتان روہت شرما اور رن مشین وراٹ کوہلی اب ٹیم کا حصہ نہیں ہیں لیکن ٹیم میں زیادہ تر کھلاڑی اس ٹیم سے ہیں جس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا ہے۔
سوریہ کمار نے کہا ’’وہی ٹرین جاری ہے۔ بس انجن بدلا ہے۔ بوگیاں وہی ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا ’’میں نے ہمیشہ روہت سے جو سیکھا ہے وہ یہ ہے کہ وہ میدان کے اندر اور باہر نہ صرف ایک کپتان کے طور پر دونوں جگہ قیادت کرتے ہیں۔ دونوں کے درمیان دو بڑے فرق ہیں۔ لیڈر نے کھلاڑیوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور انہیں سکھاتا ہے کہ ٹی20 کیسے کھیلنا ہے، کیسے جیتنا ہے اور میں نے ان سے یہی سیکھا ہے۔
انہوں نے کہا “مجھے نہیں لگتا کہ میری بیٹنگ کے انداز میں زیادہ تبدیلی آئے گی۔ یہاں دباؤ ہوگا، لیکن دباؤ ہمیشہ رہتا ہے، ورنہ کھیلنے کا کوئی مزہ نہیں۔ میں اسی طرح کھیلنے جا رہا ہوں جس طرح اب تک کھیلتا رہا ہوں۔ کچھ نہیں بدلے گا۔ درحقیقت یہ میرے لیے بہتر ہے کیونکہ میں ٹیم کو کھل کر بتا سکتا ہوں کہ ہم کس برانڈ کی کرکٹ کھیلنے جا رہے ہیں۔ میں کہہ سکتا ہوں کہ دباؤ دوسروں پر پڑے گا اور میں اپنے کھیل سے لطف اندوز ہوں گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان عالمی سطح کا منشیات فروش

Next Post

چیمپئینز ٹرافی؛ 99.9 فیصد کنفرم! بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز

چیمپئینز ٹرافی؛ 99.9 فیصد کنفرم! بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.