منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

منوج سنہا نے اوڑی پہنچ کر ہلاک شدہ پولیس اہلکار کے اہل خانہ سےملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-28
in تازہ تریں
A A
منوج سنہا نے اوڑی پہنچ کر ہلاک شدہ پولیس اہلکار کے اہل خانہ سےملے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر/۲۸مئی
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ہفتے کے روز شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی پہنچے اور وہاں چار روز قبل ایک انکا¶نٹر کے دوران جان بحق ہونے والے پولیس اہلکار مدثر شیخ کے اہلخانہ سے ملاقی ہوئے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے مہلوک پولیس اہلکار کے والدین و دیگر اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔اس موقع پر ضلع کے دیگر اعلیٰ عہدیدارن بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
بتادیں کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں۲۵مئی کو ایک انکا¶نٹر کے دوران مدثر شیخ نامی پولیس اہلکار جان بحق ہوا تھا۔
پولیس کے مطابق اس انکا¶نٹر میں جیش محمد نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ تین پاکستانی جنگجو مارے گئے تھے ۔

شمالی کشمیر کے کریری علاقے میں لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس
سرینگر/۲۸مئی
پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں گذشتہ شام لشکر طیبہ سے وابستہ ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے اس گرفتاری کے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کریری علاقے میں جنگجو¶ں کی نقل و حرکت کے متعلق اطلاع موصول ہونے پر پولیس، فوج کی۵ ۲آر آر اور ایس ایس بی کی سیکنڈ بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے کارروائی کرکے جمعے کی شام اتھورہ بالا برج پر ایک جنگجو اعانت کار کو گرفتار کیا۔
ذرائع نے کہا کہ گرفتار شدہ کی شناخت محمد سلیم خان ولد غلام حسن خان ساکن شراکوارہ کریری کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران گرفتار شدہ کی تحویل سے ایک پستول، ایک میگزین اور پانچ گولیاں بر آمد کی گئیں۔
ذرائع نے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں اور اودھم اضلاع میں سڑک حادثے میں۲افراد ہلاک

Next Post

شمالی کشمیر کے کریری علاقے میں لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

شمالی کشمیر کے کریری علاقے میں لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.