منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انسانی اسمگلنگ کیس:بارہمولہ میں مزید تین نابالغ لڑکیاں بازیاب‘دو گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-22
in تازہ تریں
A A
انسانی اسمگلنگ کیس:بارہمولہ میں مزید تین نابالغ لڑکیاں بازیاب‘دو گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/۲۲جولائی
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس نے انسانی اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث مزید دو افراد کو گرفتار کرکے تین نابالغ لڑکیوں کو باز یاب کیا ہے ۔
اس طرح پولیس نے تحقیقات کے دوران اس کیس میں ملوث گرفتار شدگان کی تعداد۴جبکہ بازیاب ہونے والی نابالغ لڑکیوں کی تعداد ۷تک پہنچ گئی۔
بتادیں کہ پولیس نے۱۲جولائی کو بارہمولہ میں اس کیس کے سلسلے میں شکیل احمد بٹ اور معراج الدین تانترے ساکنان بارہمولہ کو گرفتار کیا تھا اور کیس کی ابتدائی تحقیقات کے دوران چار نابالغ لڑکیوں کا بچایا تھا۔
ایک پولیس ترجمان نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا”پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں متعلقہ دفعات کے تحت درج ایف آئی آر کی مزید تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ غلام محمد خان ساکن ناربل اور منظور احمد شاہ ساکن جان باز پورہ بھی انسانی اسمگلنگ اور یونین ٹریٹری سے باہر کی رہنے والی نابالغ لڑکیوں کے استحصال میں ملوث ہیں“۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن بارہمولہ منتقل کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا”اس دوران روہنگیا برما کی تین نابالغ لڑکیوں کو بھی بچایا گیا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجباغ میں بھیانک آتشزدگی دو رہائشی مکان خاکستر

Next Post

۳۱جولائی تک موسم میں بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

۳۱جولائی تک موسم میں بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.