ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانڈی پورہ میں محاصرے کے دوران جھڑپ کے بعد جنگجو فرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-28
in اہم ترین
A A
فرانس: تیراکی کے دوران خواتین کے برکینی استعمال کرنے کی پر پابندی

AWANTIPORA, MAY 27 (UNI):- Security Forces take position at an encounter site and killed two terrorists identified as Shahid Mushtaq Bhat and Farhan Habib involved in killing of a TV artist, One AK 56 rifle and 4 magazines and a pistol recovered for their position said IGP Kashmir. UNI PHOTO-21U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

بانڈی پورہ//
شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں جمعہ کی شام سکیورٹی فورسز کے اور عسکریت پسندوں کے مابین ایک مختصر جھڑپ شروع ہوئی جو کچھ ہی دیر تک جاری رہی۔
پولیس ذرائع کے مطابق عسکریت پسند بھاگنے میں کامیاب ہوگئے تاہم تلاشی کارروائی بڑے پیمانے پر جاری ہے۔
جموں و کشمیر پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’’بانڈی پورہ کے گنڈ پورہ رام پورہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران مختصر تصادم کے بعد عسکریت پسند موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تاہم ہماری ٹیم ان کا پیچھا کر رہی ہے‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اغوا ہونے کے ۳۳ سال بعد روبیعہ سعید کی سی بی آئی میں طلبی

Next Post

ایس ایس پی مقصود الزماں کی معطلی کی منسوخی کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

ایس ایس پی مقصود الزماں کی معطلی کی منسوخی کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.