ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جھیل ڈل میں ہاؤس بوٹ میں آتشزدگی‘ کمسن بچی از جان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-28
in اہم ترین
A A
جھیل ڈل میں ہاؤس بوٹ میں آتشزدگی‘ کمسن بچی از جان

SRINAGAR, May 27 (UNI) A view of damaged houseboat where 8-year-old girl was charred to death in a devastating fire incident at Dal Lake in Srinagar on Friday.. UNI PHOTO-40U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
سرینگر کے شہرہ آفاق جھیل ڈل میں ایک ہاؤس میں آگ لگنے سے ایک کمسن بچی جھلس کر لقمہ اجل بن گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جھیل ڈل میں نہرو پارک ڈل گیٹ کے گھاٹ نمبر۱۶کے نزدیک بشیر احمد کی ایک ہاؤس بوٹ میں دوران شب آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں ہاؤس بوٹ کو اپنی لپیٹ میں لے کر خاکستر کردیا۔
ذرائع نے کہا کہ گرچہ فائر ٹنڈرس جائے موقع پر پہنچ گئے اور آگ کو بجھا دیا تاہم ایک آٹھ سالہ کمسن بچی جھلس کر لقمہ اجل بن گئی۔
متوفی بچی کی شناخت ناہیدہ بشیر بنت بشیر احمد کے بطور ہوئی ہے ۔آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایم پیکیج کے تحت وادی میں تعینات پنڈت ملازمین سنہا سے ملاقی

Next Post

حیدر پورہ جھڑپ : ہائی کورٹ کاعامر ماگرے کی میت گھر والوں کو سونپ دینے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
حیدر پورہ جھڑپ : ہائی کورٹ کاعامر ماگرے کی میت گھر والوں کو سونپ دینے کا حکم

حیدر پورہ جھڑپ : ہائی کورٹ کاعامر ماگرے کی میت گھر والوں کو سونپ دینے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.