جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترک۔ سعودی رابطہ کونسل کا قیام باہمی تعلقات میں ایک اہم موڑ ثابت ہو گا، سعودی وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-16
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب اور چین مشترکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں: شہزادہ فیصل بن فرحان

Faisal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

الریاض//
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ ترک سعودی رابطہ کونسل کو فعال کرنے کا پروٹوکول دونوں ممالک کے تعلقات میں اہم موڑ ثابت ہو گا۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ بن فرحان نے ترک  وزیر خارجہ حاقان فیدان کے ساتھ ملاقات کے بعد دولما باہچے صدارتی اموری دفتر میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے "بڑی اعلیٰ سطح پر”  ہونے کا ذکر کرتے ہوئے فرحان نے کہا کہ ہمارا باہمی  تجارتی حجم 6.8بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
ہم کہتے ہیں، یقیناً، آئیے تمام مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ خاص طور پر مضبوط معیشت کے لیے ان اقدامات کو عملی جامہ پہناتے ہیں۔ آج ہم نے ایک نئے پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔ ہم اس پروٹوکول کے ساتھ اب سے رابطہ کونسل کے اجلاس کو فعال کر رہے ہیں۔ تمام تر معاملات کا اس رابطہ کونسل کے اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا، ہم اسے آگے بڑھانے کی  ہر ممکنہ کوششیں سر انجام دیں  گے۔”
اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وہ سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دلجمعی سے کام کر رہے ہیں، بن فرحان نے کہا کہ ترک۔ سعودی رابطہ کونسل کا اجلاس امسال منعقد ہوگا۔
بعض  اقدامات، اہداف اور روڈ میپ کا تعین کیے جانے کی طرف اشارہ دیتے ہوئے سعودی وزیر نے  بتایا، "یہ یقیناً دونوں ممالک کے باہمی تعلقات  میں ایک نیا رحجان،  ایک اہم موڑ ثابت ہوگا۔”
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے نیٹ پر ہائی کورٹ میں زیر التوا عرضیوں کو اپنے پاس منتقل کر دیا، جس کی 18 تاریخ کو سماعت ہو گی

Next Post

اختلافات بیلٹ باکس سے حل ہوتے ہیں، گولی سے نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

اختلافات بیلٹ باکس سے حل ہوتے ہیں، گولی سے نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.