ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کھانے کے رویے کو تبدیل کرنے میں صارفین اور صنعتوں کو حساس بنانا ضروری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-16
in عالمی خبریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نئی دہلی// صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کھانے کی حفاظت کے بارے میں ثبوت پر مبنی معلومات کے ساتھ صارفین کو بااختیار بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صحت مند کھانے کی عادات کے لیے رویے کی تبدیلی میں صارفین اور صنعتوں کو حساس کرنا ضروری ہے .
پیر کو فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا کے کام کاج کے جائزہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے مسٹر نڈا نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ صارفین اور شہریوں کو شواہد پر مبنی معلومات کے ذریعے فوڈ سیفٹی کے مختلف مسائل پر بااختیار بنایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ کھانے پینے کی صحت مند عادات کو فروغ دینے کے لیے نہ صرف ریگولیٹری معاملات پر بلکہ رویے میں تبدیلی کے حوالے سے بھی حساس بنایا جانا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان جیسے بڑے ملک میں مختلف خطوں میں مختلف غذائی عادات اور ترجیحات ہیں۔ اس کے پیش نظر ان کے طرز عمل کے بارے میں فہم کو وسیع کیا جانا چاہیے ۔ اس سے ان تنوع کے مطابق پالیسیاں بنانے میں مدد ملے گی۔
مسٹر نڈا نے کہا کہ تمام ریاستوں کی طاقتوں، حدود اور چیلنجوں کا اندازہ لگانا ضروری ہے تاکہ انہیں پورے ہندوستان کے معیارات کے لیے ایک پلیٹ فارم پر لایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت بجٹ میں بے روزگاری کی حقیقت کو نظر انداز کرے گی: کانگریس

Next Post

سپریم کورٹ نے نیٹ پر ہائی کورٹ میں زیر التوا عرضیوں کو اپنے پاس منتقل کر دیا، جس کی 18 تاریخ کو سماعت ہو گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے نیٹ پر ہائی کورٹ میں زیر التوا عرضیوں کو اپنے پاس منتقل کر دیا، جس کی 18 تاریخ کو سماعت ہو گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.