ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی بی آئی تحقیقات پر سوال اٹھانے والا مغربی بنگال کا معاملہ قابل سماعت – سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-11
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے کسی معاملے میں تحقیقات کی رضا مندی واپس لینے کے باوجود مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی جانب سے تحقیقات جاری رکھنے کو چیلنج کرنے کا مغربی بنگال حکومت کا مقدمہ قابل سماعت ہے ۔
جسٹس بی آر گوائی اور سندیپ مہتا کی بنچ نے مرکزی حکومت کے اس ابتدائی اعتراض کو مسترد کر دیا کہ اس طرح کا مقدمہ قابل سماعت نہیں ہے اور مغربی بنگال حکومت کی طرف سے دائر اصل مقدمہ کو قابل سماعت قرار دیا ہے ۔
مغربی بنگال حکومت نے الزام لگایا تھا کہ سی بی آئی نے ریاست کی جانب سے رضامندی واپس لینے کے باوجود ریاست کے معاملات کی تحقیقات جاری رکھی۔ اپنے مقدمے میں، ریاستی حکومت نے الزام لگایا کہ سی بی آئی ایف آئی آر درج کرکے اپنی تحقیقات کو آگے بڑھا رہی ہے ، جب کہ ریاست (مغربی بنگال) نے اپنے علاقائی دائرہ اختیار میں مقدمات کی تفتیش کے لیے مرکزی ایجنسی کو دی گئی عام رضامندی واپس لے لی تھی۔ مغربی بنگال نے 16 نومبر 2018 کو ریاست میں تحقیقات اور چھاپے مارنے کے لیے سی بی آئی کو دی گئی عام رضامندی کو واپس لے لیا تھا۔
سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 131 کے تحت دائر کیس کی سماعت کرنے کی اہلیت پر مرکز کی طرف سے اٹھائے گئے ابتدائی اعتراضات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے 8 مئی کواپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ آئین کا آرٹیکل 131 مرکز اور ایک یا زیادہ ریاستوں کے درمیان تنازعہ میں سپریم کورٹ کے اصل دائرہ اختیار سے متعلق ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کا دہلی کی غیرقانونی کالونیوں کو باقاعدہ کرنے کا مطالبہ

Next Post

نڈا نے ڈینگو سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

نڈا نے ڈینگو سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.