جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یادوکا پنچترنی میں بی ایس ایف بیس کیمپ کا دورہ

یاتریوں کو پہنچائی جا رہی سہولیات پر اظہار اطمینان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-09
in اہم ترین
A A
ہر سال کی طرح امسال بھی یوم آزادی کو امن و آشتی سے منایا جائے گا: آئی جی سی آر پی ایف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

سرینگر///
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کشمیر کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اشوک یادو نے پیر کی صبح شری امرناتھ جی یاترا کیلئے پنچترنی کے مقام پر قائم بی ایس ایف کے بیس کیمپ کا دورہ کرکے آپریشنل کاکردگی کا جائزہ لیا۔
اس دوران انہوں نے وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور یاتریوں کو ہنگامی صورتحال میں فوری طبی امداد بہم پہنچانے پر ان کے رول کی سراہنا کی۔
بی ایس ایف کشمیر نے پیر کو ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’بی ایس ایف کے آئی جی اشوک یادو نے آج پنچترنی میں قائم بی ایس ایف کے بیس کیمپ کا دورہ کیا اور شری امرناتھ جی یاترا کے لئے بی ایس ایف کی موبائل میڈیکل اینڈ ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیم کی آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لیا‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’ آئی جی نے وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور یاتریوں کو ہنگامی صورتحال میں فوری طبی امداد بہم پہنچانے پر ان کے رول کی سراہنا کی‘‘۔
قبل ازیں اشوک یادو نے۳جولائی کو شری امرناتھ جی یاترا کے لئے پہلگام راستے پر تعینات بی ایس ایف اہلکاروں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھے :فوج

Next Post

ریاسی میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے بعد تلاشی آپریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
اہم ترین

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ ۳اور۴جولائی کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

2025-07-03
’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘
اہم ترین

’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘

2025-07-03
کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز

2025-07-03
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

ریاسی میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے بعد تلاشی آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.