ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین نے امریکہ کو دی دھمکی، تائیوان کی آزادی کی بات کی تو تباہی ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-02
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بیجنگ//
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 28 جون کو منعقدہ ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں سینئر چینی اور امریکی حکام کے درمیان فون کال کے بارے میں سوالات کے جوابات دیئے۔ انہوں نے کہا کہ چین امریکہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ صدر بائیڈن کے وعدوں پر عمل کرے، چین کی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کا عملی طور پر احترام کرے اور چین امریکہ تعلقات کی مستحکم ترقی میں مثبت کردار ادا کرے۔
اطلاعات کے مطابق چین کے نائب وزیر خارجہ ما چاو شیو نے ستائیس تاریخ کو امریکی نائب وزیر خارجہ کرٹ کیمبل کے ساتھ فون پر بات کی اور انہوں نے چین امریکہ تعلقات اور مشترکہ تشویش کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
چینی ترجمان نے چین کے موقف کے بارے میں بتایا اور اس بات پر زور دیا کہ تائیوان کا مسئلہ چین کے بنیادی مفادات اور چین امریکہ تعلقات میں پہلی ناقابل تسخیر سرخ لکیر ہے۔
تائیوان کی آزادی کی حمایت میں ملوث ہونا بالآخر تباہی کا باعث بنے گا۔ امریکہ کو تین چین-امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی پابندی کرنی چاہیے، تائیوان کو مسلح کرنا بند کر دینا چاہیے، اور ’’تائیوان کی آزادی” کی حمایت نہ کرنے کے اپنے عزم کو عملی جامہ پہنانا چاہیے۔
تبت سے متعلق مسائل کا تعلق چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت سے ہے۔ امریکہ کو "تبت کی آزادی” قوتوں کی کسی بھی شکل میں حمایت کرنا بند کر دینا چاہیے اور تبت سے متعلق مسائل کے ذریعے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرنی چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا کا 2 بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

Next Post

ترک عملے نے اسرائیلی جہاز کو ایندھن فراہم نہیں کیا، اسرائیلی ایئرلائن کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

ترک عملے نے اسرائیلی جہاز کو ایندھن فراہم نہیں کیا، اسرائیلی ایئرلائن کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.