ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغانستان میں کئی مقامات پر دھماکے، 14 افراد جان بحق، 32 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-27
in عالمی خبریں
A A
افغانستان میں کئی مقامات پر دھماکے، 14 افراد جان بحق، 32 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

کابل//
کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل اور شمالی شہر مزار شریف میں چار مختلف دھماکوں میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی شام کابل کے کولولا پشتہ علاقے میں نماز کے دوران مسجد میں دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔
پولیس ترجمان خالد زدران نے ٹویٹ میں کہا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگ حضرت زکریا مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے۔
صوبائی محکمہ پولیس کے ترجمان محمد آصف وزیری نے میڈیا کو بتایا کہ یہ دھماکہ مزار شریف میں پی ڈی (پولیس ڈسٹرکٹ) 10 اور پی ڈی 5 میں 3 وین-بسوں میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے ہونے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد ہوا، جس میں 9 افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔
نشانہ بننے والی بسیں صوبہ بلخ کے دارالحکومت شمالی شہر میں شام کے اوقات میں مصروف سڑکوں پر مسافروں کو لے جا رہی تھیں۔تاحال کسی گروہ یا فرد نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینیگال، ہسپتال میں آگ لگنے سے 11 نومولود بچے جاں بحق

Next Post

ترک وزیر خارجہ کا 15 برس بعد اسرائیل کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
ترک وزیر خارجہ کا 15 برس بعد اسرائیل کا دورہ

ترک وزیر خارجہ کا 15 برس بعد اسرائیل کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.