پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این ای ای ٹی پیپر لیک معاملے میں صرف چھوٹی مچھلیوں کو پکڑ ا جارہا ہے:کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-30
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// کانگریس نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت میڈیکل انٹرنس ایگزامینیشن (این ای ای ٹی) میں پیپر لیک ہونے کے معاملے سے واقف تھی اور تمام ثبوت ہونے کے باوجود اس نے جھوٹ بول کر عدالت کو گمراہ کیا اور ملزمین کو بچانے کی مساوی کوششیں کی جا رہی ہیں.
کانگریس کے لیڈر شکتی سنگھ گوہل نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گودھرا کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولس کی طرف سے سیشن کورٹ میں داخل کردہ حلف نامہ میں کہا گیا ہے کہ پیپر لیک ہوا ہے اور اس کی پہلے سے سیٹنگ کی گئی تھی، جس کے تحت طلبہ کو گودھرا بھیجا گیا تا کہ وہ امتحان کے ایک خاص سینٹ کا انتخاب کرسکیں۔ امتحان کے بعد اسکول میں جوابی پرچوں پر درست جوابات لکھے گئے لیکن اب تک اسکول کے چیئرمین کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
کانگریس کے لیڈر نے کہا "میرے ہاتھ میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کا حلف نامہ ہے جو سیشن کورٹ، گودھرا میں داخل کیا گیا ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ مہاراشٹر، اڈیشہ اور بہار سمیت کئی ریاستوں سے طلبا امتحان دینے کے لیے گودھرا آئے تھے کیونکہ وہ وہاں پہلے سے ہی ایک سیٹنگ تھی ان طلباء سے پیسے اور بلینک چیک لیے گئے اور انہیں امتحان کے فارم بھرتے وقت سینٹر کا نام ‘جئے جلارام گجراتی میڈیم اسکول’ لکھنے کو کہا گیا تھا ۔
کانگریس لیڈر نے کہا "ترتیب یہ تھی کہ جب طلباء کو داخلہ ملے گا تو پیسے ایک خالی چیک میں جمع کرائے جائیں گے ۔ نیٹ پیپر لیک کیس کا پہلا ملزم تشار بھٹ جئے جلارام اسکول میں ٹیچر ہے اور نیٹ ایفزام سینٹر کا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہے دوسرا ملزم مہاویر پرساد ہے جو نیٹ امتحان کے لیے سٹی کوآرڈینیٹر ہے اور جئے جلارام اسکول کاپرنسپل ہے ۔ ان کا کام تھا کہ امتحان ختم ہوتے ہی پرچوں کو بکسوں میں بند کر کے انہیں فوری طور پر کورئیر کرنا تھا، لیکن امتحان ختم ہونے کے بعد انہوں نے بکس کھول کر پرچوں میں صحیح جوابات پر ٹک کیا اور پھر ڈبوں کو بھیج دیا۔ اس معاملے میں تین اور لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں پرشورام، ونود آنند، عارف وہورا شامل ہیں۔ ان کا کام طلباء کے اہل خانہ سے پیسے لینا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امت شاہ نے این ڈی آر ایف کوہ پیمائی مہم وجے کے اراکین کا خیرمقدم کیا

Next Post

گورنر سی وی آنند بوس ممتا بنرجی کے حلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرسکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post

گورنر سی وی آنند بوس ممتا بنرجی کے حلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرسکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.