منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خصوصی عدالت نے کیجریوال کی سی بی آئی تحویل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-27
in قومی خبریں
A A
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

Arvind

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// دہلی کی خصوصی عدالت نے مبینہ طور پر ایکسائز پالیسی گھپلے میں بدھ کو متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد وزیراعلی اروند کیجریوال کو پانچ دن کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی تحویل میں دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
عدالت ان کی سی بی آئی تحویل کی درخواست پر بدھ کی شام تک فیصلہ دے سکتی ہے ۔
اس سے پہلے مسٹر کیجریوال نے بدھ کو سپریم کورٹ میں اپنی درخواست واپس لے لی تھی جس میں وزیراعلی کی ضمانت پر دہلی ہائی کورٹ کے 21 جون کے عبوری حکم کو چیلنج کیا گیا تھا جس میں خصوصی عدالت نے 20 جون کو دیے گئے ضمانت کے حکم پر عبوری روک لگادی دی تھی ۔
جسٹس منوج مشرا اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی تعطیلی بنچ نے انہیں درخواست واپس لینے کی اجازت دی۔ تاہم بنچ نے انہیں ضمانت کے حکم پر عمل درآمد کو معطل کرنے کے ہائی کورٹ کے 25 جون کے حکم کو چیلنج کرنے والی نئی درخواست دائر کرنے کا اختیار دیا ۔
سینئر ایڈوکیٹ اے ایم سنگھوی نے مسٹر کیجریوال کی طرف سے عدالت عظمیٰ میں حاضر ہوکر 25 جون کے حکم کو چیلنج کرنے والی نئی عرضی داخل کرنے کے لیے فوری طور پر مقدمہ واپس لینے کی اپیل کی۔ انہوں نے بنچ کے سامنے کہا کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ آ گیا ہے جس میں ہر قسم کے مسائل ہیں۔ انہوں نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ درخواست گزار کو سی بی آئی نے دوبارہ گرفتار کیا ہے ۔
ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے کہا کہ انہیں (مسٹر کیجریوال کو پٹیشن واپس لینے اور نئی عرضی دائر کرنے کی عدالت کی اجازت دینے پر) کوئی اعتراض نہیں ہے ۔
مسٹر کیجریوال کو ای ڈی نے 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ وہ تہاڑ جیل میں عدالتی تحویل میں ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برلا سے توقع ہے کہ وہ ایوان میں اپوزیشن کی آواز کو اہمیت دیں گے : راہل

Next Post

مودی، راہل، اکھلیش سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے برلا کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

مودی، راہل، اکھلیش سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے برلا کو مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.