ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

برلا سے توقع ہے کہ وہ ایوان میں اپوزیشن کی آواز کو اہمیت دیں گے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کو قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کے امیدوار اوم برلا کو 18ویں لوک سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے انہیں ایوان کو چلانے میں تعاون کا یقین دلایا اور امید ظاہر کی کہ وہ ایوان میں اپوزیشن کی آواز کو اہمیت دیں گے ۔
لوک سبھا میں مسٹر گاندھی نے کہاکہ "میں آپ کو لوک سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر تمام اپوزیشن اور انڈیا اتحاد کی طرف سے مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ ایوان ملک کے عوام کی آواز کی نمائندگی کرتا ہے اور آپ اس آواز کو انصاف دینے والی آخری قوت ہیں۔ مجھے امید ہے کہ اپوزیشن کی آواز ایوان میں پہنچ جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ بلاشبہ حکومت کے پاس سیاسی طاقت ہے لیکن اپوزیشن بھی ملک کے عوام کی آواز کی نمائندگی کرتی ہے اور اس بار عوام نے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ اپوزیشن کو یہ ذمہ داری سونپی ہے ۔ اس بار ایوان میں اپوزیشن کی آواز پچھلی بار سے کہیں زیادہ ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ اگر اپوزیشن کی آواز کو دبا کر ایوان کو چلانے کی کوشش کی جاتی ہے تو یہ یقینی طور پر ایک غیر جمہوری سوچ ہے ۔ اس الیکشن نے ظاہر کیا ہے کہ لوگ آئین کے تحفظ کے لیے فکر مند ہیں اور اس کے لیے انہوں نے اپوزیشن سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کر رکھی ہیں۔ سوال یہ نہیں ہے کہ ایوان کو کتنی موثر طریقے سے چلایا جا رہا ہے بلکہ سوال یہ ہے کہ اس ایوان میں ملک کی آواز کو کتنی سننے دیا جا رہا ہے ۔
ایوان کو چلانے کے لیے اپوزیشن کی حمایت اور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے انہوں نے کہاکہ”اپوزیشن آپ کے کام کرنے میں آپ کی مدد کرنا چاہے گی۔ ہم چاہیں گے کہ ایوان باقاعدگی سے اور آسانی سے چلے لیکن یہ بھی بہت ضروری ہے کہ تعاون اعتماد پر مبنی ہو۔ اپوزیشن کے لوگوں کو بھی ایوان میں یکساں نمائندگی کی اجازت ہونی چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیمی فائنل تک رسائی ایک خواب کی طرح: راشد

Next Post

خصوصی عدالت نے کیجریوال کی سی بی آئی تحویل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

خصوصی عدالت نے کیجریوال کی سی بی آئی تحویل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.