ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-26
in تازہ تریں
A A
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

اسلام آباد/۲۶مئی
پاکستانی وزیر اعظم‘ شہباز شریف کی حکومت نے جمعرات کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف’آزادی مارچ‘ کے دوران سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کا مقدمہ دائر کیا۔
جیو نیوز نے رپورٹ کیا کہ یہ اقدام پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سپریم کورٹ کی ہدایات کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے اسلام آباد کے محدود ریڈ زون میں واقع ڈی چوک پر جلسہ کرنے کے اعلان کے بعد سامنے آیا۔
سپریم کورٹ نے درخواست کی اجازت دے دی ہے اور معاملے کی سماعت کے لیے ایک بڑی بینچ تشکیل دی ہے ۔
بدھ کو پی ٹی آئی کے حامیوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوئی جب وہ اٹک پل پر بیریئر ہٹا کر صوبہ پنجاب میں داخل ہوئے جس کے بعد کارکن زبردستی دارالحکومت کے ڈی چوک میں داخل ہو گئے ۔
دریں اثناءعمران خان نے کہا کہ ان کے حامی اس وقت تک اسلام آباد کا ڈی چوک خالی نہیں کریں گے جب تک حکومت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جاتا۔
ایک ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی سربراہ نے تمام پاکستانیوں سے کہا تھا کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں سڑکوں پر نکل آئیں۔
اسلام آباد کے ڈی چوک پر عمران خان کے خطاب سے قبل احتجاج پرتشدد ہو گیا اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں۔ تشدد کے دوران پارٹی کے کچھ کارکنوں نے جنگ اور جیو نیوز کے دفتر کی عمارت پر پتھرا ¶ بھی کیا۔
پتھرا ¶ سے کچھ میڈیا والے زخمی ہوئے ، نیوز روم کو بھی نقصان پہنچا اور ڈی ایس این جی وین کو بھی نقصان پہنچا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر:یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے والے۰۱ملزمان گرفتار:پولیس

Next Post

امبرین بٹ کے قاتل اونتی پورہ محاصرے میں پھنسے ہیں:آئی جی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
امبرین بٹ کے قاتل اونتی پورہ محاصرے میں پھنسے ہیں:آئی جی

امبرین بٹ کے قاتل اونتی پورہ محاصرے میں پھنسے ہیں:آئی جی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.