جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بھیما کوریگاؤں تشدد کیس کے ملزم راؤت کو عبوری ضمانت دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-22
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے جمعہ کو 2018 کے بھیما کوریگاؤں تشدد کیس کے ملزم مہیش راوت کو 27 جون کو اپنی دادی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے دو ہفتوں کی عبوری ضمانت دے دی۔
جسٹس ایس وکرم ناتھ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی تعطیلاتی بنچ نے انہیں 26 جون سے 10 جولائی تک عبوری ضمانت دی۔
قبائلی حقوق کے کارکن راؤت پر 2018 کے ذات پات کے تشدد کے کیس میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کی دفعہ 15 کے تحت فرد جرم عائد کی گئی تھی۔
ان پر ممنوعہ سی پی آئی (ماؤسٹ) سے روابط رکھنے اور ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے کا بھی الزام ہے ۔
بنچ کے سامنے راؤت کی طرف سے پیش ہونے والی ایڈوکیٹ اپرنا بھٹ نے کہا کہ ان کی دادی کا مئی کے آخری ہفتے میں انتقال ہو گیا تھا اور کچھ رسومات ابھی ادا کی جانی ہیں۔ اس میں حصہ لینے کے لیے انہیں عبوری ضمانت ملنی چاہیے ، جس کے بعد عدالت نے انہیں عبوری ضمانت دی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آتشی نے پانی کے لیے ‘پانی ستیہ گرہ’ شروع کیا

Next Post

سعودی عرب میں 56 برس کے دوران 100 ملین سے زیادہ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

سعودی عرب میں 56 برس کے دوران 100 ملین سے زیادہ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.