پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گلوبل ساؤتھ کے لیے اہم مدوں پر بات چیت کریں گے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے جی-7 آؤٹ ریچ سمٹ میں حصے لینے کے لیے اٹلی روانہ ہونے سے پہلے کہا کہ انہیں اس کانفرنس میں ان مدوں پر بات چیت کرنے کا موقع ملے گا جو گلوبل ساؤتھ کے لیے اہم ہیں۔
مسٹر مودی نے اپنے تیسرے دور کے پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ ہونے سے قبل اپنے بیان میں یہ بات کہی۔ وزیر اعظم نے کہا، "وزیر اعظم جارجیا میلونی کی دعوت پر، میں 14 جون 2024 کو جی-7 آؤٹ ریچ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے اٹلی کے اپولیا علاقے کا سفر کر رہا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ لگاتار تیسری مدت کے لیے میرا پہلا دورہ جی-7 سربراہی اجلاس کے لیے اٹلی کا ہے ۔
انہوں نے کہا، ‘‘میں 2021 میں جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے اپنے اٹلی کے دورے کو گرمجوشی سے یاد کرتا ہوں۔ گزشتہ سال وزیر اعظم میلونی کے ہندوستان کے دو دورے ہمارے دو طرفہ ایجنڈے کو رفتار اور گہرائی لانے میں مددگار ثابت ہوئے ہیں۔ ہم ہندوستان-اٹلی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانے اور ہند-بحرالکاہل اور بحیرہ روم کے خطوں میں تعاون کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں۔
مسٹر مودی نے کہا، "آؤٹ ریچ سیشن میں بات چیت کے دوران مصنوعی ذہانت، توانائی، افریقہ اور بحیرہ روم پر مرکوز ہوگی۔ یہ ہندوستان کی زیر صدارت منعقدہ جی20 سمٹ اور آئندہ جی 7 چوٹی کانفرنس کے نتائج کے درمیان زیادہ ہم آہنگی لانے اور ان مدوں پر تبادلہ خٰال کرنے کا موقع ہوگا جو گلوبل ساؤتھ کے لئے اہم ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ وہ سربراہی اجلاس میں شریک دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقات کے منتظر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹ امتحان میں دھاندلی کی جانچ سی بی آئی کرے : کانگریس

Next Post

آتشی نے حکام کو پانی کے ضیاع کو روکنے کی ہدایات دیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

آتشی نے حکام کو پانی کے ضیاع کو روکنے کی ہدایات دیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.