جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

داعش کی صدر بش کے قتل کی منصوبہ بندی کا انکشاف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-26
in عالمی خبریں
A A
داعش کی صدر بش کے قتل کی منصوبہ بندی کا انکشاف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

واشنگٹن//
منگل کو فوربز میگزین نے اطلاع دی ہے کہ داعش نے ڈالاس میں سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
میگزین نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات اور واٹس ایپ اکاؤنٹس کی نگرانی سے پتا چلا ہے کہ ’داعش‘ کی جانب سے بش کو قتل کرنے کے لیے حملہ جنگجوؤں کو امریکا منتقل کرنے کی کوشش کی تھی۔
میگزین نے مزید کہا کہ بُش پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا ملزم 2020 سے امریکا میں ہے۔ اس نےامریکا میں پناہ کی درخواست کی تھی جس پر فیصلے کا انتظار کر رہا ہے۔ اس نے امریکی حکام کو بتایا کہ وہ بش جونیئر کو قتل کرنا چاہتا ہے کیونکہ بش کے ہاتھ بے گناہ عراقیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔
میگزین نے ’ایف بی آئی‘ کے ایک خفیہ ذریعے کے ساتھ بات چیت میں مشتبہ شخص کے حوالے سے کہا کہ وہ چار عراقی باشندوں کو عراق، ترکی، مصر اور ڈنمارک کے راستے امریکا لانے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ اس نے دعویٰ کیا کہ ان چاروں میں سے ایک کے پاس اسلحہ تھا۔ایف بی آئی کے مطابق امریکا میں موجود داعش کا شدت پسند نام نہاد "آئی ایس آئی ایس‘‘ کے وزیر خزانہ کا سیکرٹری تھا۔
میگزین نے بیورو آف انویسٹی گیشن کے حوالے سے بتایا کہ مشتبہ شخص نے چاروں افراد کو عراق میں بعث پارٹی کے سابق ارکان قرار دیا جو موجودہ عراقی حکومت سے متفق نہیں تھے اور سیاسی جلاوطن تھے۔
میگزین کے مطابق مشتبہ شخص نے کہا کہ وہ ایک سابق عراقی جنرل کو بھی تلاش کرنا چاہتا ہے اوراسے قتل کرنا چاہتا ہے۔ اس کا جواز یہ تھا کہ اس شخص نے عراق میں جنگ کے دوران امریکی افواج کی مدد کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں یقین ہے کہ عراقی جنرل امریکا میں غلط شناخت کے تحت رہ رہا ہے۔
بش نے سنہ 2009 میں دفتر چھوڑا اور ٹیکساس واپس آئے جہاں انہوں نے کرافورڈ میں ایک گھر خریدا۔ انہوں نے فیصلہ کن نکات کے عنوان سے اپنی یادداشتیں لکھیں۔ انہوں نے 2013 میں اپنی صدارتی لائبریری کھولی۔ان کی صدارت نے انہیں 2000 اور 2010 کے آخر میں شائع ہونے والےسروے میں بدترین دور صدارت میں شامل کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین اور بچیوں کے بنیادی حقوق کا طالبان پاس رکھیں:سلامتی کونسل

Next Post

ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک

ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.