ہفتہ, جون 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-11
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ انتظامیہ پناہ کے متلاشی افراد کو ورک پرمٹ دینے کا سلسلہ روکنے پر کر رہی ہے غور : رپورٹس

بلاسپور میں زبردست آگ: تقریباً 24 دکانیں جل کر خاکستر

نیویارک//
امریکا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرار داد منظور کرے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے لیے ایک قرارداد کا مسودہ دیا ہے جس میں اسرائیل اور حماس سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔امریکی حکام نے یہ نہیں بتایا کہ قرارداد پر ووٹنگ کب ہوگی۔
اقوام متحدہ میں امریکی مشن کے ترجمان نیٹ ایونز نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق امریکی قرارداد پررائے شماری کرائےاورامریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے پیش کی گئی جنگ بندی کی تجاویز کی حمایت کرے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل کے اراکین کو یہ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے اور معاہدے کی حمایت میں متحد ہو کر بات کرنی چاہیے۔
اس سے قبل دوسرے ممالک کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی قراردادوں کو ویٹو کیے جانے پر امریکا کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے اے پی نے ہریانہ کے دہلی کے حصہ کا پانی روکنے پر اعتراض ظاہر کیا

Next Post

عازمین کو حج کے دوران الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ پناہ کے متلاشی افراد کو ورک پرمٹ دینے کا سلسلہ روکنے پر کر رہی ہے غور : رپورٹس

2025-06-05
عالمی خبریں

بلاسپور میں زبردست آگ: تقریباً 24 دکانیں جل کر خاکستر

2025-06-05
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی جانب سے ڈرون حملے

2025-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکا کا یوٹرن؟

2025-06-05
عالمی خبریں

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا مومی مجسمہ چوری ہوگیا

2025-06-04
بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے صدر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب
عالمی خبریں

جنوبی کوریا میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری

2025-06-04
ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے، یوکرینی صدر
عالمی خبریں

زیلنسکی نے یورپی یونین رومنگ ایریا میں شامل ہونے کے قانون پر دستخط کر دیے

2025-06-04
عالمی خبریں

خلیجی ممالک میں مزدور شدید گرمی کے خطرات سے دوچار ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ

2025-06-04
Next Post
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی

عازمین کو حج کے دوران الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.