اتوار, اگست 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم کا دورہ حیدرآباد۔وسیع تر سیکوریٹی انتظامات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-26
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی ہفتے کو آندھرا پردیش اور کرناٹک کے دورے پر جائیں گے

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

حیدرآباد// وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ حیدرآبادکے سلسلہ میں وسیع تر سیکوریٹی انتظامات کئے جارہے ہیں۔مودی 26مئی کو تلنگانہ کے دارالحکومت میں انڈین اسکول آف بزنس (آئی ایس بی)کی 20ویں یوم تاسیس میں شرکت کریں گے اورطلبہ سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم شجرکاری کریں گے،یادگاری تختی کی نقاب کشائی انجام دیں گے اورآئی ایس بی کے مائی اسٹامپ و خصوصی لفافہ کو جاری کریں گے۔وزیراعلی تلنگانہ کے بنگالورو دورہ کے پیش نظر چیف سکریٹری سومیش کمار،وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔ان کے دورہ کے سلسلہ میں سخت سیکوریٹی انتظامات کئے جارہے ہیں۔پولیس نے ٹریفک تحدیدات بھی عائد کردی ہیں۔اندرون تین ماہ وزیراعظم کا شہرحیدرآباد کا یہ دوسرا دورہ ہے۔جاریہ سال 5فروری کو انہوں نے شہر کے نواحی علاقہ مُنچٹل میں مساوات کے مجسمہ کی نقاب کشائی انجام دی تھی۔وزیراعظم کا بی جے پی کی ریاستی قیادت کی جانب سے شاندار استقبال کیاجائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سبز توانائی کی طرف پیش رفت کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹیاں تشکیل دیں: آر کے سنگھ

Next Post

ملک میں کورونا کے 2124 نئے معاملات درج، 17 کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
قومی خبریں

مودی ہفتے کو آندھرا پردیش اور کرناٹک کے دورے پر جائیں گے

2026-08-01
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-08-01
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
قومی خبریں

ایئر انڈیا طبی فضائی لاجسٹکس کے لیے ای وی ٹی او ایل طیاروں کے استعمال کا مطالعہ کرے گی

2026-08-01
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

سچ جان چکے نوجوانوں کو ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا : کھرگے – راہل

2026-08-01
آپریشن سندور:’فوج کی مشترکہ صلاحیتوں کا مظاہرہ ‘
قومی خبریں

ڈپارٹمنٹ آف ملٹری میڈیسن’ کا افتتاح کیا

2026-07-30
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے معاملہ میں راہل نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، طالب علموں پر نہیں چلائی گئی تھی گولی: بی جے پی

2026-07-30
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے اینیمیشن فلم ‘مہا پربھو جگن ناتھ پر روک لگانے سے کیا انکار

2026-07-30
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری
قومی خبریں

لوک سبھا میں منگل کو بھی وقفہ سوالات خلل کا شکار رہا

2026-07-29
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

ملک میں کورونا کے 2124 نئے معاملات درج، 17 کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.