پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بے ضابطگیاں پائی جائیں تو این ای ای ٹی کا امتحان دوبارہ کرایا جائے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-08
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// کانگریس نے میڈیکل میں داخلے کے لیے منعقد ہونے والے این ای ای ٹی (نیٹ ) کے امتحان میں پیپر لیک ہونے کو انتہائی سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر جانچ میں بے ضابطگیاں پائی جاتی ہیں تو این ای ای ٹی کا امتحان دوبارہ ککرایا جانا چاہئے ۔
یوتھ کانگریس کے انچارج کنہیا کمار اور کانگریس سے وابستہ طلبہ تنظیم این ایس یو آئی کے صدر ورون چودھری نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپر لیک ایک سنگین مسئلہ بن گیا ہے اور اس پر سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ پیپر لیک مافیا طلباء کے مستقبل سے کھیل رہا ہے ۔
انہوں نے کہا ” نیٹ کے امتحان میں ایک بار پھر دھاندلی ہوئی ہے ۔ ملک میں ایسا کوئی امتحان نہیں ہے جس میں دھاندلی نہ ہوئی ہو۔ طلباء نے سوشل میڈیا پر لکھنا شروع کر دیا ہے – ‘ایک بار پھر، لیک حکومت’۔ انتخابات سے پہلے نریندر مودی امتحانات پر بحث کرتے ہیں، لیکن الیکشن کے بعد پیپر لیک اور دھاندلی پر کوئی بات نہیں کرتے ۔
کانگریس کے لیڈر نے کہا "اگر یہ حالت جاری رہی تو آنے والے دنوں میں یو پی ایس سی کے امتحانات بھی صحیح طریقے سے نہیں ہوں گے ۔ آج ملک کے کسی بھی طالب علم کے مرکز میں خودکشی کے واقعات ایک مسئلہ بن گئے ہیں۔ اس لئے حکومت کو کارروائی کرنی چاہیے ، صرف بیان بازی سے کام نہیں چلے گا۔ کیونکہ یہ ملک کے مستقبل کا سوال ہے ۔ ہمارے قومی صدر ملک ارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ اس کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں اعلیٰ سطحی جانچ ہونی چاہیے ۔
انہوں نے کہا "ہمارا مطالبہ ہے کہ نیٹ کے امتحان سے متعلق مسائل کا از سر نو جائزہ لیا جائے ، جو لوگ شکایت کر رہے ہیں ان کا ازالہ کیا جانا چاہئے ۔ سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ ہونی چاہیے اور اگر جانچ میں بے ضابطگیاں پائی جاتی ہیں تو امتحان دوبارہ کرایا جانا چاہئے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاک بھارت ٹاکرا: یووراج سنگھ کا پاکستانی ٹیم کیلئے اہم مشورہ

Next Post

حکومت تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ہم لوک سبھا انتخابات میں 400 سے زیادہ نشستیں جیتیں گے: وزیر اعظم

حکومت تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.