اتوار, اگست 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یاری پورہ کولگام گرینیڈ حملے میں تین شہری زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-25
in اہم ترین
A A
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

سرینگر//
جنوبی ضلع کولگام کے یاری پورہ بس اسٹینڈ کے نزدیک مشتبہ جنگجوؤں نے سیکورٹی فورسز کی ناکہ پارٹی پر گرینیڈ داغا جو نشانہ چوک جانے کے نتیجے میں ڈرین میں زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین عام شہری زخمی ہوئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ منگل کی شام کو یاری پورہ کولگام میں بس اسٹینڈ کے نزدیک پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ناکہ پارٹی پر مشتبہ ملی ٹینٹوں نے گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین عام شہری زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں سے ایک کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ ریفر کیا گیا ہے ۔
گرینیڈ حملے کے بعد علاقے میں گولیاں چلانے کی بھی آوازیں سنائی دیں۔
ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ متعدد افراد ہسپتال میں علاج ومعالجہ کی خاطر آئے جنہیں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد گھر جانے کی اجازت دی گئی ۔
دریں اثنا یو این آئی اردو نے جب پولیس کے ایک سینئر آفیسر کے ساتھ رابط قائم کیا اور گرینیڈ حملے کے بارے میں دریافت کرنا چاہا تو اُن کا کہنا تھا کہ شام دیر گئے بس اسٹینڈ یاری پورہ کے نزدیک ایک آواز سنائی دی اور اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’۲۱۔۲۰۲۲میں سب سے زیادہ بھرتیاں عمل میں لائی گئیں‘

Next Post

صورہ میں جنگجوؤںکا حملہ‘ پولیس اہلکار ہلاک ‘ بیٹی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘
اہم ترین

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

2026-08-02
سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی
اہم ترین

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

2026-08-02
شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب
اہم ترین

شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب

2026-08-02
صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ
اہم ترین

صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ

2026-08-02
نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول
اہم ترین

نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول

2026-08-02
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

2026-08-02
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

کولگام دہشت گردانہ حملے میں زخمی دوسرا غیر مقامی مزدور بھی چل بسا

2026-08-02
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ہندواڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ  سات سالہ طالب علم جاں بحق

2026-08-02
Next Post
صورہ میں جنگجوؤںکا حملہ‘ پولیس اہلکار ہلاک ‘ بیٹی زخمی

صورہ میں جنگجوؤںکا حملہ‘ پولیس اہلکار ہلاک ‘ بیٹی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.