پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شامی عازمین حج کی پروازیں 13 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-30
in عالمی خبریں
A A
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

دمشق//
تقریبا 13 سال کے وقفے کے بعد حج فلائٹ سروس دوبارہ شروع کرتے ہوئے شامی عازمین حج کو سفر حج پرسعودی شہر جدہ لے جانے والی پہلی پرواز منگل کے روز دمشق سے روانہ ہوئی۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے ڈائریکٹر جنرل آف سول ایوی ایشن، باسم منصور کے حوالے سے بتایا کہ 2023 میں شام اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد، 270 عازمین حج کو لے جانے والی پرواز، شام کی طرف سے حج سیزن-2024 کے آغاز کی بھی علامت ہے۔باسم منصور نے مزید کہا کہ حکام نے حاجیوں کے لیے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں داخل ہونے سے لے کر بورڈنگ اور ٹیک آف تک ہموار اور محتاط سفر کے تجربے کو یقینی بنایا۔
قابل ذکر ہے کہ اس ہفتے کے اوائل میں سعودی حکومت نے 2012 کے بعد شام میں اپنا پہلا سفیر مقرر کیا تھا۔دونوں ممالک کے درمیان منقطع تعلقات کی مدت کے دوران، حج کرنے کے خواہاں شامی عازمین کو پڑوسی ممالک سے ویزا حاصل کرنے کی ضرورت پڑتی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طالبان کے ساتھ تعلقات استوار کرنا ضروری ہے؍ پوتن

Next Post

شوپیاں میں منشیات فروشوں کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں قرق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

شوپیاں میں منشیات فروشوں کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں قرق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.