جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران لوگوں کو گرمی سے راحت ملنے کی امید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-29
in تازہ تریں
A A
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۹مئی

محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران لوگوں کو جھلستی گرمی سے کسی حد تک راحت ملنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم صوبہ جموں کے میدانی علاقوں میں اگلے 7دنوں کے دوران گرمی کی لہرجاری رہنے کا امکان ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

متعلقہ محکمہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں 29 مئی کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں 30 اور 31 کو مطلع مجموعی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وادی میں یکم اور 2 جون کو بھی کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں ہوسکتیں ہیں جبکہ 3 اور 4 جون کو بھی ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔

ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں وادی میں 7 جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے تاہم اس دوران کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ صوبہ جموں کے میدانی علاقوں میں اگلے 7 دنوں کے دوران گرمی سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں ہے تاہم کشمیر اور صوبہ جموں کے پہاڑی علاقوں میں لوگوں کو 30 اور 31 مئی اور یکم اور 2 جون کو گرمی سے کسی حد تک راحت نصیب ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں میں 3 جون سے ہیٹ ویو کا دوسرا مرحلہ شروع ہوسکتا ہے ۔

دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت کہیں معمول سے زیادہ تو کہیں معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے ۔

گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.8 ڈگری سینٹی گریڈ زیارہ ریکارڈ ہوا تھا۔

سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت8.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت10.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں جھلستی گرمی جاری‘۳جون سے ایک اور لہر متوقع

Next Post

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر محبوبہ مفتی کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر محبوبہ مفتی کے خلاف مقدمہ درج

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر محبوبہ مفتی کے خلاف مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.