جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آکاش اور پویامنتی کی جوڑی نے ڈبلیو ٹی ٹی ٹائٹل جیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-19
in کھیل
A A
عمران ملک ٹیم آنڈیا کے لیے ضرور کھیلیں گے لیکن ہمیں تھوڑا انتظار کرنا ہوگا : آکاش چوپڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نیوسہیر (ترکی//ہندوستانی ٹی ٹی کھلاڑی آکاش پال اور پویامنتی بیسیا نے جمعہ کو ترکی کے نیوسہیر میں ڈبلیو ٹی ٹی فیڈر کیپاڈوشیا 2024 میں مکسڈ ڈبلز کا خطاب جیت لیا۔
ہندوستانی جوڑی نے فائنل میں ہم وطن انیربن گھوش اور سواستیکا گھوش کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں 3-2 (12-10، 3-11، 8-11، 11-8، 12-10) کے اسکور کے ساتھ شکست دی۔ اس سے قبل سیمی فائنل میں پال اور بیسیا نے یوکرین کے آندرے گریبینیوک اور دمترینکو کو 3-0 (11-8، 11-4، 11-6) سے شکست دی تھی۔
واضح رہے کہ پال اور بیسیا کا یہ دوسرا ڈبلیو ٹی ٹی ٹائٹل تھا۔ ہندوستانی ٹیبل ٹینس جوڑی نے مارچ میں بیروت میں مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت کر اپنے سینئر ہم وطن ساتھیان گنااسیکرن اور مانیکا بترا کو حیران کردیا تھا۔
اس کے علاوہ عالمی نمبر 338 کھلاڑی کریتویکا رائے کو سیمی فائنل میں عالمی نمبر 85 جاپان کی ساتسوکی اوڈو سے 3-0 (11-2، 11-6، 11-4) سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ رائے نے راؤنڈ آف 16 میں چائنیز تائپے کے 55 ویں نمبر کے ایل آئی یو ژون کو شکست دی تھی۔
پیرس اولمپکس کے لیے ہندوستانی ٹیبل ٹینس ٹیم میں منتخب ہونے والی مانیکا بترا کو کوارٹر فائنل میں جاپان کی ہیتومی ساتو کے ہاتھوں 3-1 (11-5، 11-4، 11-5، 13-11) سے ہار گئیں، جب کہ خواتین کے ڈبلز میں پویامنتی بیسیا اور کریتویکا رائے کو فائنل میں جاپان کے ہونوکا ہاشیموتو اور ہیتومی ساتو کے خلاف 3-0 (11–1، 11–3، 11–8) سے شکست ہوئی۔
سیمی فائنل میں پال اور بیسیا نے جرمنی کی فرانزیکا شرینر اور ہندوستان کی یاشاسوینی گھوڑپڑے کو 3-0 (11-7، 11-1، 14-12) سے شکست دی۔
مردوں کے سنگلز میں قومی چیمپئن ہرمیت دیسائی راؤنڈ آف 16 میں یوٹا تناکا سے 3-1 (11-8، 7-11، 11-6، 11-8) سے ہار گئے۔ ہرمیت دیسائی پیرس اولمپکس میں مردوں کے سنگلز اور ٹیم ایونٹس میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا

Next Post

فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کوالیفائرز میں زامبیا نے یوگانڈا کو شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی

فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کوالیفائرز میں زامبیا نے یوگانڈا کو شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.