جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلپائن،فیری بوٹ میں آگ لگ گئی،7 افرادہلاک 24 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-24
in عالمی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد

امریکی ایوان نے روس پر پابندیوں کے بل کو آگے بڑھایا، ہندوستان اور چین پر 100 فیصد تک محصولات کی راہ ہموار

فلپائن///فلپائن میں ایک فیری بوٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور24 زخمی ہو گئے۔ ساحلی محافظوں کے مطابق، یہ حادثہ شمال مشرقی جزیرہ پولیلو سے روانہ ہونے والی فیری بوٹ کو پیش آیا جس پر 134 افر اد سوار تھے جس میں قویوزون صوبے کی بندرگاہ رئیل کے قریب آگ بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں 7 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ فیری بوٹ پر سوار باقی افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ آگ بھی بجھا دی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خونی نالہ سانحہ!

Next Post

بھارت اوربنگلا دیش میں طوفانی بارشیں اورسیلاب،57 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد
عالمی خبریں

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد

2026-09-17
امریکی ایوان نے روس پر پابندیوں کے بل کو آگے بڑھایا، ہندوستان اور چین پر 100 فیصد تک محصولات کی راہ ہموار
عالمی خبریں

امریکی ایوان نے روس پر پابندیوں کے بل کو آگے بڑھایا، ہندوستان اور چین پر 100 فیصد تک محصولات کی راہ ہموار

2026-09-17
غزہ میں عمارت منہدم، کم از کم 12 فلسطینی جاں بحق، متعدد ملبے تلے دبے
عالمی خبریں

غزہ میں عمارت منہدم، کم از کم 12 فلسطینی جاں بحق، متعدد ملبے تلے دبے

2026-09-17
امریکہ : ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی
عالمی خبریں

امریکہ : ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

2026-09-17
چین کے وزیر دفاع کا جبر کے خلاف انتباہ، امریکہ اور جاپان کا ذکر نہیں کیا
عالمی خبریں

چین کے وزیر دفاع کا جبر کے خلاف انتباہ، امریکہ اور جاپان کا ذکر نہیں کیا

2026-09-17
عالمی خبریں

جاپان میں پہلی بار 100 سال سے زائد عمر افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

2026-09-17
عالمی خبریں

جے شنکر بھوٹان کے بادشاہ اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور

2026-09-17
عالمی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالر کے 2,000 پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنے کا منصوبہ

2026-09-17
Next Post
بھارت اوربنگلا دیش میں طوفانی بارشیں اورسیلاب،57 افراد ہلاک

بھارت اوربنگلا دیش میں طوفانی بارشیں اورسیلاب،57 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.