اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ کے بلے باز کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے لی ریٹائرمنٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-11
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے بلے باز کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے لی ریٹائرمنٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

ویلنگٹن// نیوزی لینڈ کے بلے باز کولن منرو نے ٹی- 20 ورلڈ کپ میں جگہ نہ ملنے کی وجہ سے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
منرو گزشتہ چار سالوں سے صرف فرنچائز کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ مستقبل میں بھی فرنچائز کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ منرو نے خود کو ورلڈ کپ کے لیے دستیاب قرار دیا تھا۔ نیوزی لینڈ کے کوچ گیری اسٹیڈ نے حال ہی میں ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ منرو کے نام پر بات ہوئی، لیکن ان کے لیے جگہ نہیں بن سکی۔ انہوں نے 2020 کے بعد کوئی بین الاقوامی میچ نہیں کھیلا۔
منرو نے کہا “نیوزی لینڈ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنا میرے کیریئر کی سب سے بڑی کامیابی ہے اور مجھے ہمیشہ اس پر فخر رہے گا۔ مجھے امید تھی کہ میں فرنچائز کرکٹ کی شکل میں ٹیم میں واپس آؤں گا لیکن چونکہ اب ایسا نہیں ہو رہا اس لیے میں باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں۔
انہوں نے نیوزی لینڈ کے لیے ایک ٹیسٹ، 57 ون ڈے اور 65 ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں ان کے نام سنچری بھی ہے۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف 14 گیندوں پر نصف سنچری بنائی جو ایک قومی ریکارڈ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

Next Post

شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.