جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-05
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کسانوں سے کہا ہے کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو کسانوں کے مفاد میں ضروری فیصلے کئے جائیں گے اور فصل بیمہ کی رقم براہ راست کھاتوں میں بھیجی جائے گی۔
مسٹر کھڑگے نے کہا ‘‘کسانوں کو بیمہ کی ادائیگیوں کی براہ راست منتقلی ہوگی۔ کانگریس گارنٹی دیتی ہے کہ فصل بیمہ کھیت اور کسان کے مطابق بنایا جائے گا۔ کسانوں سے بیمہ کی رقم کے مطابق پریمیم لیا جائے گا اور کسانوں کے تمام دعووں کا نمٹارا 30 دن کے اندر کیا جائے گا۔’’
انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے فصل بیمہ اسکیم کو پرائیویٹ انشورنس کمپنی کی منافع بخش اسکیم بنادیا اور 2016 سے اب تک مٹھی بھر بیمہ کمپنیوں نے 57,619.32 کروڑ روپے کا منافع کمایا ہے ۔
کسانوں کے دعوؤں کی بروقت ادائیگی نہ کرنے پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا ‘‘حکومتی اعداد و شمار کے مطابق، مثال کے طور پر، ربیع 2022-23 کے دوران تقریباً 6 کروڑ رجسٹرڈ کسانوں میں سے صرف 7.8 لاکھ کسانوں کے دعوے ادا کیے گئے جو کہ شرمناک ہے ۔ کانگریس پارٹی کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ہے ، ہم انہیں انصاف کی گارنٹی دے کر ان کی زندگی کو بہتر بنائیں گے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس امیدوار سچریتا موہنتی نے پوری پارلیمانی سیٹ سے ٹکٹ واپس کیا

Next Post

حیدرآباد: جی ایس ٹی کی رقم کی واپسی کی دھوکہ دہی۔ جی ایس ٹی کے پانچ عہدیداروں کو گرفتار کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

حیدرآباد: جی ایس ٹی کی رقم کی واپسی کی دھوکہ دہی۔ جی ایس ٹی کے پانچ عہدیداروں کو گرفتار کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.